محراب امیر المؤمنین- کے اعمال

جس مقام پر امیر المؤمنین- کو ضربت لگی تھی وہاں دو رکعت نماز حمد جس سورہ کے ساتھ چاہے ادا کرے اس کے بعد تسبیح فاطمہ(ع) زہرا پڑھے اور پھر کہے:
یَا مَنْ ٲَظْھَرَ الْجَمِیلَ، وَسَتَرَ الْقَبِیحَ، یَا مَنْ لَمْ یُؤاخِذْ بِالْجَرِیرَۃِ، وَلَمْ یَھْتِکِ السِّتْرَ 
اے وہ جواچھائی کو ظاہر کرتا اور برائی کو ڈھانپتا ہے اے وہ جو جرم پر گرفت نہیں کرتا اور نہ پردہ فاش کرتا ہے 
وَالسَّرِیرَۃَ، یَا عَظِیمَ الْعَفْوِ، یَا حَسَنَ التَّجاوُزِ، یَا واسِعَ الْمَغْفِرَۃِ، یَا باسِطَ 
نہ چھپی باتیں عیاں کرتا ہے اے بہت معاف کرنے والے اے بہترین درگذر کرنے والے اے بہت زیادہ بخشنے والے اے رحمت 
الْیَدَیْنِ بِالرَّحْمَۃِ، یَا صاحِبَ کُلِّ نَجْویٰ، یَا مُنْتَہیٰ کُلِّ شَکْویٰ، یَا کَرِیمَ الصَّفْحِ
کے لیے دونوں ہاتھ کھلے رکھنے والے اے ہر راز کے راز دار اے ہر شکایت کیلئے آخری قرار گاہ 
یَا عَظِیمَ الرَّجائِ یَا سَیِّدِی صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ وَافْعَلْ بِی مَا ٲَنْتَ 
اے بزرگ معاف کرنے والے اے بڑی امید گاہ اے میرے آقا محمد(ص) وآل محمد(ص) پر رحمت فرما اور میرے ساتھ وہ سلوک کر جو تیرے 
ٲَھْلُہُ یَا کَرِیمُ ۔
شایاں شان ہے اے مہربان۔