امام العصر عجل اﷲ تعالیٰ فرجہ الشریف پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی وَلِیِّکَ وَابْنِ ٲَوْلِیائِکَ الَّذِینَ فَرَضْتَ طاعَتَھُمْ وَ ٲَوْجَبْتَ حَقَّھُمْ 
اے معبود اپنے ولی(ع) پر رحمت فرما جو تیرے ان اولیائ کے فرزند ہیں جن کی اطاعت تو نے لازم ٹھہرائی ان کا حق واجب کیا 
وَٲَذْھَبْتَ عَنْھُمُ الرِّجْسَ وَطَہَّرْتَھُمْ تَطْھِیراً اَللّٰھُمَّ انْصُرْھُ وَانْتَصِرْ بِہِ لِدِینِکَ وَانْصُرْ بِہِ 
آلودگی کو ان سے دور رکھا اور ان کو پاک کیا بہت پاک اے معبود مہدی(ع) کی مدد فرما ان کے ذریعے اپنے دین کی مدد کر اور ان کے 
ٲَوْلِیائَکَ وَٲَوْلِیائَہُ وَشِیعَتَہُ وَٲَنْصارَھُ وَاجْعَلْنا مِنْھُمْ اَللّٰھُمَّ ٲَعِذْھُ مِنْ شَرِّ کُلِّ باغٍ وَطاغٍ 
ہاتھوں اپنے اور انکے دوستوں انکے پیروکاروں اور ساتھیوں کو کامیاب فرما اور ہمیں ان میں شامل کر اے معبود امام عصر(ع) کو ہرستمگار 
وَمِنْ شَرِّ جَمِیعِ خَلْقِکَ وَاحْفَظْہُ مِنْ بَیْنِ یَدَیْہِ وَمِنْ خَلْفِہِ وَعَنْ یَمِینِہِ وَعَنْ 
اور سرکش کے شر سے بچائے رکھ اور اپنی مخلوق کے شر سے بچا ان کی نگہبانی فرما انکے آگے سے ان کے پیچھے سے انکے دائیں سے اور 
شِمالِہِ وَاحْرُسْہُ وَامْنَعْہُ ٲَنْ یُوصَلَ إلَیْہِ بِسُوئٍ وَاحْفَظْ فِیہِ رَسُولَکَ وَ آلَ رَسُولِکَ 
انکے بائیں سے انکی نگہداشت کر اور محفوظ رکھ کہ انہیں کوئی تکلیف نہ پہنچے انکی حفاظت کے ذریعے اپنے رسول(ص) اور انکی آل (ع) کی حفاظت فرما 
وَٲَظْھِرْ بِہِ الْعَدْلَ وَٲَیِّدْھُ بِالنَّصْرِ وَانْصُرْ ناصِرِیہِ وَاخْذُل خاذِلِیہِ وَاقْصِمْ بِہِ جَبابِرَۃَ الْکُفْرِ 
انکے ہاتھوں عدل کو رائج کر اور انکو مدد دے کر قوی فرما انکے ساتھیوں کی مدد کر اور انکو چھوڑ جانے والوں کوپست کر د ے 
وَاقْتُلْ بِہِ الْکُفَّارَ وَالْمُنافِقِینَ وَجَمِیعَ الْمُلْحِدِینَ حَیْثُ کانُوا مِنْ مَشارِقِ الْاََرْضِ 
انکے ذریعے سخت دل کافروں کا زور توڑ دے انکے ہاتھوں تمام کافروں منافقوں اور بے دینوں کو قتل کرا دے چاہے وہ زمین کے 
وَمَغارِبِہا وَبَرِّہا وَ بَحْرِہا وَامْلاََْ بِہِ الْاََرْضَ عَدْلاً وَٲَظْھِرْ بِہِ دِینَ 
مشرقوں میں ہوں یا مغربوں میں اور میدانوں میں ہوں یا سمندروں میںامام(ع) کے ذریعے زمین کوعدل سے بھر دے اور اپنے نبی(ص) کے 
نَبِیِّکَ عَلَیْہِ وَآلِہِ اَلسَّلَامُ وَاجْعَلْنِی اَللّٰھُمَّ مِنْ ٲَنْصارِھِ وَٲَعْوانِہِ وَٲَتْباعِہِ وَشِیعَتِہِ 
دین کو غالب فرما کہ ان پر اور انکی آل (ع) پر سلام ہو اور اے معبود ہمیں شامل فرما امام(ع) کے مددگاروں کے ہمراہیوں انکے پیروکاروں 
وَ ٲَرِنِی فِی آلِ مُحَمَّدٍ مَا یَٲْمُلُونَ وَفِی عَدُوِّھِمْ مَا یَحْذَرُونَ 
اور انکے اطاعت گزاروں میں اور مجھے آل محمد(ع) کا وہ وقت دکھا جسکے وہ آرزو مند ہیں اور انکے دشمنوں کاوہ حال دکھا جس سے وہ ڈرتے ہیں 
إلہَ الْحَقِّ آمِینَ۔
اے سچے معبود ایسا ہی ہو۔