امام جعفر صادق - پر صلوات

اَللّھُمَّ صَلِّ عَلَی جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ الصَّادِقِ خازِنِ الْعِلْمِ الدَّاعِی إلَیْکَ بِالْحَقِّ النُّورِ 
اے معبود جعفر(ع) بن محمد(ع) پر درود بھیج جو صادق(ع) ہیں وہ علم کے خزینہ دار حق کے ساتھ تیری طرف بلانے والے اور نور
الْمُبِینِ۔ اَللّٰھُمَّ وَکَما جَعَلْتَہُ مَعْدِنَ کَلامِکَ وَوَحْیِکَ وَخازِنَ عِلْمِکَ وَلِسانَ تَوْحِیدِکَ 
آشکارا ہیں اے معبود جیسے تو نے اپنے کلام اور وحی کا سنبھالنے والا قرار دیا اپنے علم کا خزینہ دار اپنی توحید کا ترجمان 
وَوَلِیَّ ٲَمْرِکَ وَمُسْتَحْفِظَ دِینِکَ فَصَلِّ عَلَیْہِ ٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلَی ٲَحَدٍ مِنْ ٲَصْفِیائِکَ 
اپنے حکم کا نگہدار اور اپنے دین کا رکھوالا بنایا ہے اسی طرح ان پر رحمت فرما وہ بہترین رحمت جو تو نے اپنے برگزیدوں 
وَحُجَجِکَ إنَّکَ حَمِیدٌ مَجِیدٌ۔
اور اپنی حجتوں میں سے کسی پر کی ہے بے شک تو تعریف والا ہے بزرگوار۔