امام محمد تقی - پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی مُحَمَّدِ بْنِ عَلِیِّ بْنِ مُوسَیٰ عَلَمِ التُّقیٰ وَنُورِالْھُدَیٰ وَمَعْدِنِ الْوَفائِ وَفَرْعِ 
اے معبود محمد(ع) بن علی(ع) بن موسیٰ(ع) پر درود بھیج جو پرہیز گاری کے نشان ہدایت کے نور وفا کے مرکز و محور پاکبازوں کی شاخ 
الْاََزْکِیائِ وَخَلِیفَۃِ الْاََوْصِیائِ وَٲَمِینِکَ عَلَی وَحْیِکَ اَللّٰھُمَّ فَکَما ھَدَیْتَ بِہِ مِنَ الضَّلالَۃِ 
اور اوصیائ پیغمبر کے جانشین اور تیری وحی کے امانتدار ہیں پس اے معبود جیسے تو نے ان کے ذریعے گمراہی سے نکال کر ہدایت دی ان 
وَاسْتَنْقَذْتَ بِہِ مِنَ الْحَیْرَۃِ وَٲَرْشَدْتَ بِہِ مَنِ اھْتَدیٰ وَزَکَّیْتَ بِہِ مَنْ تَزَکَّیٰ فَصَلِّ 
کے وسیلے سے پریشانی و سرگردانی سے بچایا انکے ذریعے راہ دکھائی اسے جس نے ہدایت چاہی اور انکے ذریعے پاک کیا اسے جو پاک ہوا
عَلَیْہِ ٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلَی ٲَحَدٍ مِنْ ٲَوْلِیائِکَ وَبَقِیَّۃِ ٲَوْصِیائِکَ إنَّکَ عَزِیزٌ حَکِیمٌ۔
ایسے ہی ان پر رحمت کر بہترین رحمت جو تو نے کسی پر کی ہے اپنے اولیائ میں سے اور اوصیائ میں سے موجود وصی پر بے شک تو زبردست ہے حکمت والا۔