تیسرا مقام چہاردہ معصومین پر صلوات

ائمہ طاہرین پر صلوات کے ضمن میں شیخ طوسی(رح) نے مصباح میں اعمال روز جمعہ میں فرمایا ہے کہ ہمارے رواۃ نے ابوالمُفضل شیبانی سے ایک خبر نقل کی ہے وہ کہتے ہیں: مجھے ابو محمد عبداللہ بن محمد عابد بدالیہ نے بتایا کہ میں 255ھ میں اپنے مولا امام حسن عسکری - سے سامرہ میںان کے مقام پر حاضر ہو کر یہ سوال کیا کہ آپ مجھے حضرت محمد(ص) اور ان کے اوصیائ ائمہ معصومین میں سے ہر ایک کیلئے صلوات لکھوائیں میں قلم، دوات اور کاغذ ہمراہ لے کر گیا آپ نے کسی کتاب سے دیکھے بغیر مجھے یہ صلوات زبانی لکھوائی:

حضرت رسول اللہ پر صلوات

امیرالمومنین- پر صلوات

حضرت فاطمہ زہرا = پر صلوات

امام حسن و حسین پر صلوات

امام زین العابدین - پر صلوات

امام محمد باقر - پر صلوات

امام جعفر صادق - پر صلوات

امام موسیٰ کاظم - پر صلوات

امام علی رضا - پر صلوات

امام محمد تقی - پر صلوات

امام علی نقی - پر صلوات

امام حسن عسکری - پر صلوات

امام العصر عجل اﷲ تعالیٰ فرجہ الشریف پر صلوات