تیسری زیارت جامعہ

تحفت الزائرین میں علامہ مجلسی(رح) نے اس زیارت کو آٹھویں زیارت جامعہ شمار کیا اور فرمایا ہے کہ سید بن طائوس(رح) نے اس زیارت کو امام جعفر صادق - کے حوالے سے روز عرفہ کی دعائوں میں روایت کیا ہے اور بتایا ہے کہ اسے ہر وقت اور ہرمقام پر اور خاص کر عرفہ کے دن پڑھے اور وہ زیارت یہ ہے۔

اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا رَسُولَ اﷲِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا نَبِیَّ اﷲِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا خِیَرَۃَ اﷲِ مِنْ 
آپ پر سلام ہو اے خدا کے رسول(ص) آپ پر سلام ہو اے خدا کے نبی(ص) سلام ہو آپ پر اے خلق خدا میں اس کے
خَلْقِہِ وَٲَمِینَہُ عَلَی وَحْیِہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَامَوْلایَ یَا ٲَمِیرَالْمُؤْمِنِینَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ 
برگزیدہ اور اس کی وحی کے امانتدار آپ پر سلام ہو اے میرے مولا اے مومنوں کے امیر آپ پر سلام ہو 
یَا مَوْلایَ ٲَنْتَ حُجَّۃُ اﷲِ عَلَی خَلْقِہِ وَبابُ عِلْمِہِ وَوَصِیُّ نَبِیِّہِ وَالْخَلِیفَۃُ مِنْ بَعْدِھِ فِی ٲُمَّتِہِ 
اے میرے مولا(ع) آپ خلق خدا پر اسکی حجت اسکے علم کا دروازہ اسکے نبی (ص) کے جانشین اور ان کے بعد ان کی امت میں ان کے خلیفہ ہیں 
لَعَنَ اﷲُ ٲُمَّۃً غَصَبَتْکَ حَقَّکَ وَقَعَدَتْ مَقْعَدَکَ ٲَنَا بَرِیئٌ مِنْھُمْ وَمِنْ شِیعَتِھِمْ إلَیْکَ 
خدا کی لعنت ہو اس گروہ پر جس نے آپکا حق چھینا اور آپکی جگہ پر حاکم بن بیٹھا میں آپکے سامنے ان سے اور انکے پیروکاروں سے لاتعلقی کا اظہار کرتا 
اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا فاطِمَۃُ الْبَتُولُ اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا زَیْنَ نِسائِ الْعالَمِینَ اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ 
ہوں سلام ہو آپ(ع) پر اے فاطمہ﴿س﴾ کہ آپ بتول﴿س﴾ ہیں آپ پر سلام ہوکہ آپ زنان جہان کی زینت ہیں آپ پر سلام ہو
یَا بِنْتَ رَسُولِ رَبِّ الْعالَمِینَ صَلَّی اﷲُ عَلَیْکِ وَعَلَیْہِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکِ یَا ٲُمَّ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ 
کہ آپ عالمین کے پرودگارکے رسول(ص) کی دختر ہیں آپ پر اور ان پر خدا رحمت کرے آپ پر سلام ہو کہ آپ حسن(ع) و حسین(ع) کی والدہ ہیں 
لَعَنَ اﷲُ ٲُمَّۃً غَصَبَتْکِ حَقَّکِ وَمَنَعَتْکِ مَا جَعَلَہُ اﷲُ لَکِ حَلالاً ٲَنَا بَرِیئٌ إلَیْکِ 
خدا کی لعنت ہو اس گروہ پر جس نے آپکا حق غصب کیا اور آپکو اس چیز سے محروم کیا جو خدا نے آپ کیلئے حلال کی میں آپکے سامنے 
مِنْھُمْ وَمِنْ شِیعَتِھِمْ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا ٲَبا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ الزَّکِیَّ اَلسَّلَامُ 
ان سے اور انکے پیروکاروں سے لا تعلقی کا اظہار کرتا ہوں سلام ہو آپ(ع) پر اے میرے آقا اے ابومحمد حسن کہ آپ(ع) پاک ہیں آپ(ع) پر 
عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ لَعَنَ اﷲُ ٲُمَّۃً قَتَلَتْکَ وَبایَعَتْ فِی ٲَمْرِکَ وَشایَعَتْ ٲَنَا بَرِیئٌ 
سلام ہو اے میرے مولا(ع) خدا کی لعنت اس گروہ پر جس نے آپکو قتل کیاآپکے خلاف بیعت کی اور مدد گار بنے میں آپکے سامنے ان سے 
إلَیْکَ مِنْھُمْ وَمِنْ شِیعَتِھِمْ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا ٲَبا عَبْدِاﷲِ الْحُسَیْنَ بْنَ عَلِیٍّ 
اور ان کے پیروکاروں سے دوری اختیار کرتا ہوں سلام ہوآپ پر اے میرے مولا اے ابو عبداﷲ(ع) حسین(ع) بن علی(ع) 
صَلَواتُ اﷲِ عَلَیْکَ وَعَلَی ٲَبِیکَ وَجَدِّکَ مُحَمَّدٍ صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ لَعَنَ اﷲُ ٲُمَّۃً 
آپ پر آپکے بابا پر اور آپکے نانا محمد پر خدا کی رحمتیں ہوں خدا کی لعنت ہو اس گروہ پر 
اسْتَحَلَّتْ دَمَکَ وَلَعَنَ اﷲُ ٲُمَّۃً قَتَلَتْکَ وَاسْتَباحَتْ حَرِیمَکَ وَلَعَنَ اﷲُ ٲَشْیاعَھُمْ 
جس نے آپکا خون حلال جانا خدا کی لعنت اس گروہ پر جس نے آپکو قتل کیا اور آپکے اہل حرم کو بے پردہ کیاخدا کی لعنت ہو انکے ساتھیوں پر 
وَٲَتْباعَھُمْ وَلَعَنَ اﷲُ الْمُمَہِّدِینَ لَھُمْ بِالتَّمْکِینِ مِنْ قِتالِکُمْ ٲَنَا بَرِیئٌ إلَی اﷲِ وَ إلَیْکَ مِنْھُمْ 
اور پیروکاروں پر خدا کی لعنت ہو ان پر جنہوں نے آپکے قتل کی بساط قتل بچھائی میںخدا کے اور آپکے سامنے آپکے قاتلوں سے اظہار بیزاری کرتا ہوں
اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا ٲَبا مُحَمَّدٍ عَلِیَّ بْنَ الْحُسَیْنِ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا ٲَبا 
سلام ہو آپ(ع) پر اے میرے مولااے ابو محمد(ع) علی(ع) بن الحسین(ع) آپ پر سلام ہو اے میرے مولا(ع) اے ابو
جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یا مَوْلایَ یَا ٲَبا عَبْدِاﷲِ جَعْفَرَ بْنَ مُحَمَّدٍ اَلسَّلَامُ 
جعفر(ع) محمد بن علی(ع) آپ پر سلام ہو اے میرے مولا(ع) اے ابو عبداللہ جعفر(ع) بن محمد(ع) آپ پر 
عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا ٲَبَا الْحَسَنِ مُوسَی بْنَ جَعْفَرٍ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یا ٲَبَا الْحَسَنِ 
سلام ہو اے میرے مولا اے ابوالحسن موسیٰ(ع) بن جعفر(ع) سلام ہو آپ پر اے میرے مولا اے ابوالحسن 
عَلِیَّ بْنَ مُوسَی اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا ٲَبا جَعْفَرٍ مُحَمَّدَ بْنَ عَلِیٍّ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ 
علی(ع) بن موسیٰ(ع) آپ پر سلام ہو میرے مولا اے ابو جعفر محمد(ع) بن علی(ع) آپ پر سلام ہو
یَا مَوْلایَ یَا ٲَبَا الْحَسَنِ عَلِیَّ بْنَ مُحَمَّدٍاَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا ٲَبا مُحَمَّدٍ الْحَسَنَ 
اے میرے مولا اے ابو الحسن علی(ع) بن محمد(ع) آپ پر سلام ہو اے میرے مولا اے ابو محمد حسن(ع) 
بْنَ عَلِیٍّ اَلسَّلَامُ عَلَیْکَ یَا مَوْلایَ یَا ٲَبَا الْقاسِمِ مُحَمَّدَ بْنَ الْحَسَنِ صاحِبَ الزَّمانِ صَلَّی 
بن علی(ع) آپ پر سلام ہو اے میرے مولا اے ابوالقاسم محمد بن الحسن(ع) اے امام زمانہ آپ(ع) پر 
اﷲُ عَلَیْکَ وَعَلَی عِتْرَتِکَ الطَّاھِرَۃِ الطَّیِّبَۃِ یَا مَوالِیَّ کُونُوا شُفَعائِی فِی حَطِّ وِزْرِیٰ 
اور آپ(ع) کی اولاد پر خدا رحمت کرے جو پاک شدہ ہیں پسندیدہ اے میرے سرداران میری شفاعت کریںکہ میرے گناہوں اور
وَخَطایایَ آمَنْتُ بِاﷲِ وَبِما ٲُنْزِلَ إلَیْکُمْ وَٲَتَوالیٰ آخِرَکُمْ بِما 
خطائوں کا بوجھ ختم ہو جائے ایمان رکھتا ہوں خدا پر اور اس پر جو کچھ آپ(ع) پر نازل ہو ادوست رکھتا ہوںآپ(ع) کے آخری کو جیسے 
ٲَتَوالی ٲَوَّلَکُمْ وَبَرِئْتُ مِنَ الْجِبْتِ وَالطَّاغُوتِ وَاللاَّتِ وَالْعُزَّیٰ یَا مَوالِیَّ ٲَنَا 
دوست رکھتا ہوں آپ(ع) کے اول کو ، میں بیزار ہوں بتوں سے شیطانوں سے اور بیزار ہوں لات و عزی سے اے میرے آئمہ(ع) میری 
سِلْمٌ لِمَنْ سالَمَکُمْ وَحَرْبٌ لِمَنْ حارَبَکُمْ وَعَدُوٌّ لِمَنْ عاداکُمْ وَوَلِیٌّ 
صلح ہے اس سے جو آپ سے صلح رکھے اور میری جنگ ہے اس سے جو آپ سے جنگ کرے میں دشمن ہوں آپکے دشمن کا اور دوست ہوں 
لِمَنْ والاکُمْ إلَی یَوْمِ الْقِیَامَۃِ وَلَعَنَ اﷲُ ظالِمِیکُمْ وَغاصِبِیکُمْ وَلَعَنَ اﷲُ ٲَشْیاعَھُمْ 
آپکے دوست کا روز قیامت تک آپ پر ظلم کرنے والوں پر خدا لعنت کرے اور آپکا حق غصب کرنے والوں پر خدا کی لعنت ہو انکے ساتھیوں 
وَٲَتْباعَھُمْ وَٲَھْلَ مَذْھَبِھِمْ وَٲَبْرَٲُ إلَی اﷲِ وَ إلَیْکُمْ مِنْھُمْ۔
ان کے پیروکاروں اور ان کا مذہب رکھنے والوں پر بھی خدا کے سامنے اور آپ کے سامنے ان سے بیزاری کرتا ہوں۔