حاجت ملنے کی دعا

شیخ کلینی(رح) نے سندحسن کے ساتھ امام جعفر صادق - سے روایت کی ہے کہ جو شخص فریضہ نماز کے بعد تین مرتبہ کہے :
یَا مَنْ یَفْعَلُ مَا یَشائُ وَلاَ یَفْعَلُ مَا یَشائُ ٲَحَدٌ غَیْرُھُ
اے وہ کہ جو چاہے کرتا ہے اور اس کے علاوہ کوئی بھی جو چاہے نہیں کر پاتا
یہ دعا پڑھنے والا خدا سے جو کچھ بھی مانگے مِل جائے گا۔