ہر نماز کے بعد دعا

شیخ مفید(رح) نے مقنعہ میں تعقیبات نماز کے سلسلے میں لکھا ہے کہ ہر نماز کے بعد یہ دُعا پڑھے:
اَللّٰھُمَّ انْفَعْنا بالْعِلْمِ وَزَیِّنَابِالْحِلْمِ وَجَمِّلْنا بِالْعافِیَۃِ وَاَکَرِّمْنَا بِالتَّقْوی إنَّ وَلِیِّیَ اﷲُ الَّذِی
اے معبود !ہمیں علم کے ذریعے فائدہ دے ،حلم سے مزین فرما ،عافیت کی زیبائی بخش اور تقویٰ کے ذریعے معزز فرما یقیناً میرا مددگار وہ 
نَزَّل َالْکِتابَ وَھُوَ یَتَوَلَّی الصَّالِحِینَ۔
اﷲ ہے جس نے کتاب نازل فرمائی اور وہ نیکوکاروں کی مدد کرتا ہے