ایک اور تعویذ

روایت میں ہے کہ جس دانت میں درد ہو اس پر کوئی لکڑی یا لوہا رکھ کر سات مرتبہ کہے:
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ
خدا کے نام سے جوبڑا رحم والا 
الرَّحِیمِ الْعَجَبُ کُلُّ
مہربان ہے تعجب ہے بڑا ہی
الْعَجَبِ دُودَۃٌ تَکُونُ
تعجب ہے کہ کیڑا
فِی الْفَمِ تَٲْکُلُ الْعَظْمَ
منہ میںوہ کھائے ہڈی کو
وَتُنْزِلُ الدَّمَ ٲَنَا الرَّاقِی
اور نکالے خون میں دعا کرتا ہوں 
وَاﷲُ الشَّافِی وَالْکَافِی
اور اللہ شفا دیتا ہے اور کفایت کرتا 
لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ 
ہے نہیں کوئی معبود مگر اللہ ہے حمد ہے 
وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ
اللہ کے لئے جو جہانوں کا رب ہے 
الْعَالَمِینَ، وَ إذْ قَتَلْتُمْ
اور جب تم نے ایک انسان کو قتل کیا 
نَفْساً فَادَّارَٲْتُمْ فِیہا
تو خون گردن میں چھو ڑ دیا شائد کہ 
اس آیت کو 
لَعَلَّکُمْ تَعْقِلُونَ۔
تم عقل سے کام لو ۔
تک سات مرتبہ پڑھے