بدن کے ورم اور سوجن کا تعویذ

روایت میں آیا ہے کہ جب بدن پر کہیں ورم آجائے فریضہ نماز کے لئے وضو کرنے کے بعد سورہ حشر کی آیت لُوانزلنا ھٰذا القُرآن تا آخر پڑھے اور پھر نماز کے بعد بھی اسے پڑھے اور اس پر خوب غور کرے انشائ اللہ ورم جاتا رہے گا۔