برص کے لئے دعا

یونس کا بیان ہے کہ میری آنکھوں کے درمیان برص کی سفیدی ظاہر ہوئی تو میں نے اس کی شکایت امام جعفر صادق - سے کی تو آپ نے فرمایا وضو کر کے دو رکعت نماز پڑھو اور پھر کہو:
یَا اﷲُ یَا رَحْمنُ یَا 
اے اللہ اے بڑے رحم والے مہر 
رَحِیمُ، یَا سَمِیعَ 
بان اے دعائوں کے سننے والے 
الدَّعَواتِ، یَا مُعْطِیَ 
اے بھلایاں عطا کرنے والے 
الدُّنْیا وَخَیْرَ الاَْخِرَۃِ
مجھے دنیا اور آخرت میں بھلائی عطا 
وَقِنِی شَرَّ الدُّنْیا وَشَرَّ 
فرما اور مجھے دنیا وآخرت کے شر و 
الاَْخِرَۃِ وَٲَذْہِبْ عَنِّی 
برائی سے بچا لے میری وہ بیماری
مَا ٲَجِدُ فَقَدْ غاظَنِی 
دور کر جسے محسوس کرتا ہوں اس نے 
الْاَمْرُ وَٲَحْزَنَنِی۔
میرا کام خراب کیا اور غم لگا دیا۔
یونس کہتے ہیں کہ میں نے ایسا ہی کیا اور خدا تعالیٰ نے مجھ سے برص کی بیماری دور کر دی الحمد للہ کتاب عدۃ الداعی میں روایت ہے کہ امام (ع) نے اس سے فرمایا جب رات کا تیسرا حصہ آجائے تو اٹھ کر وضو کرو اور نماز تہجد بجا لائو تو پہلی رکعت کے دوسرے سجدے میں کہو ۔ 
یَا عَلِیُّ یَا عَظِیمُ، یَا
اے بلند اے بزرگ اے بڑے 
رَحْمنُ یَا رَحِیمُ، یَا سَامِعَ
رحم والے اے مہربان اے 
الدَّعَوَات یا معطی الخیرات ِ 
دعا ئوں کے سننے والے اے 
اَللّٰھُمَّ صلیعَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ 
بھلایاں عطا کرنے والے رحمت 
مُحَمَّدٍوَٲَعْطِنِی مِنْ خَیْرِ الدُّنْیا 
فرما محمد(ص) و آل(ع) محمد(ص) پر اور مجھ کو دنیا 
وَالاَْخِرَۃِ مَا ٲَنْتَ ٲَہْلُہُ
وآخرت کی بھلائی عطا کر جیسی کہ 
وَاصْرِفْ عَنِّی مِنْ شَر
تیری شان ہے مجھ سے دنیا و 
الدُّنْیَا وَالاَْخِرَۃِ مَا ٲَنْت
آخرت کی شر و برائی دور رکھ جیسے 
ٲَہْلُہُ، وَٲَذْہِبْ عَنِّی
تیری شان کے لائق ہے اور میری 
ہذَا الْوَجَعَ فَ إنَّہُ قَدْ
یہ تکلیف دور کر دے کہ اس نے 
غَاظَنِی وَٲَحْزَنَنِی۔
مجھے غم زدہ بنا رکھا ہے ۔
اور دعا پڑھتے ہوئے خوب گڑ گڑائو یونس کہتے ہیں کہ میں نے امام(ع) کے فرمان کے مطابق عمل کیا تو ابھی کوفہ نہیں پہنچ پایا تھا کہ شفا یاب ہو گیا نیز برص کے لئے یہ بھی وارد ہوا ہے کہ کسی برتن پر شہد سے سورہ یٰسین لکھے اور اسے دھو کر پیے جیسا کہ بواسیر کے لئے بھی یہی وارد ہوا ہے اسی طرح تربت امام حسین- ﴿خاک شفا ﴾ کو بارش کے پانی میں گھول کر پینا بھی برص کے لئے مفید بتا یا گیا ہے نیز مہندی میں نورہ ملا کر ملنا بھی مروی ہے ۔