بہرے پن کا تعویذ

امام محمد باقر - فرماتے ہیں کہ بہرے پن کو دور کرنے کیلئے ہاتھ کو کان پر رکھے اور لَوْاَنْزَلْنٰا ھَذَا الْقُرْآنَ عَلیٰ جَبَل . تا آخر پڑھے جو سورہ حشر کی آیت ہے ۔