درد قولنج کا تعویذ

کسی تختی یا پتری پر سورہ حمد سورہ توحید سورہ فلق اور سورہ الناس لکھے اور ان کے نیچے یہ دعا تحریر کرے
ٲَعُوذُ بِوَجْہِ اﷲِ الْعَظِیم
پناہ لیتا ہوں خدا بزرگ ذات 
وَبِعِزَّتِہِ الَّتِی لاَ تُرامُ 
اور عزت کی جس تک رسائی 
وَبِقُدْرَتِہِ الَّتِی لاَ یَمْتَنِعُ 
نہیں اور اس کی قدرت کی
مِنْہا شَیْئٌ، مِنْ
پناہ جسے کوئی چیز نہیں روک
شَرِّ ہذَا الْوَجَعِ وَمِنْ 
سکتی اس درد کی تنگی سے جو کچھ اس
شَرِّ مَا فِیہِ
میں ہے اس کی ذیت سے اور جو
وَمِنْ شَرِّمَا ٲَجِدُ مِنْہُ
محسوس کررہا ہوں اس کی تکلیف سے
پھر اسے بارش کے پانی سے دھوئے اور اس دھون کو ناشتے کے وقت اور رات کو سوتے وقت پئے کہ انشا ئ اللہ بابرکت اور مفید ہو گا ۔