دعائے دوری ہر رنج وخوف

یہ وہ دعا ہے جو امام جعفر صادق - نے اپنے بعض اصحاب کو تعلیم فرمائی کہ ہر رنج و خوف کو دور کرنے کیلئے اسے پڑھا کرے:
ٲَعْدَدْتُ لِکُلِّ عَظِیمَۃٍ
میں نے تیار کیا ہر حادثے کے 
لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ وَلِکُلِّ
مقابل لا الٰہ الّا اﷲ اور ہر رنج و غم 
ہَمٍّ وَغَمٍّ لاَ حَوْلَ وَلاَ 
کے مقابل لا حول و لا
قُوَّۃَ إلاَّ بِاﷲِ مُحَمَّدٌ 
قوۃ الّا باﷲ محمد(ص)(ص) 
صلی اﷲ علی وآلہ 
صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم 
النُّورُ الْاََوَّلُ، وَعَلِیٌّ 
نور اول ہیں، علی 
النُّورُ الثَّانِی وَالائََمَّۃُ 
نور ثانی ہیںاور ان کے بعد ہونے 
الْاََبْرارُ عُدَّۃٌ لِلِقائِ اﷲِ 
والے آئمہ خوش کردار لقائے الٰہی 
وَحِجابٌ مِنْ ٲَعْدائِ 
کاذریعہ اور دشمنان خدا کے آگے 
اﷲِ ذَلَّ کُلُّ شَیْئٍ 
ڈھال ہیں، ہر چیز خدا کی بڑائی کے 
لِعَظَمَۃِ اﷲِ وَٲَسْٲَلُ اﷲَ 
سامنے پست ہے اور میں خدا عز وجل سے 
عَزَّ وجَلَّ الْکِفایَۃَ۔
سوال کرتا ہوں کہ کافی روزی دے۔