رسول اﷲ (ص) کی ایک اور دعا

اَللّٰہُمَّ إنِّی ٲَعُوذُ بِکَ
اے معبود میں تیری پناہ لیتا ہوں کہ 
ٲَنْ ٲَفْتَقِرَ فِی غِنَاکَ 
تیری تو نگری میں محتاج ہو جاؤں 
ٲَوْ ٲَضِلَّ فِی ہُدَاکَ 
تیری ہدایت میں گمراہ ہو جاؤں 
ٲَوْ ٲَذِلَّ فِی عِزِّکَ
تیری عزت میں ذلیل ہو جاؤں 
ٲَوْ ٲُضامَ فِی سُلْطانِکَ 
تیری حکومت میں مجھ پر ظلم ہویا تنگی 
ٲَوْ ٲُضْطَہَدَ وَالْاََمْرُ 
میں پڑ جاؤں اور ہر کام تیرے ہاتھ 
إلَیْکَ۔ اَللّٰہُمَّ إنِّی
میں ہے اے معبود ضرور میں تیری 
ٲَعُوذُ بِکَ ٲَنْ ٲَقُولَ 
پناہ لیتا ہوں کہ جھو ٹ بولوں یا بدی
زُوراً ٲَوْ ٲَغْشَی فُجُوراً 
میں ڈوب جاؤں یا تیرے آگے 
ٲَوْ ٲَکُونَ بِکَ مَغْرُوراً۔
سرکشی کروں ۔