رنج وغم میں گھیرے ہوے شخص کا دستور العمل

رنج و غم میں گھرا ہوا انسان جو مختلف مصیبتوں میں مبتلا ہو چکا ہو اور ہر طرح سے بے بس اور ناچار ہوگیا ہو تو وہ شب جمعہ نماز عشائ سے فارغ ہونے کے بعد یہ آیت پڑھے:
لاَ إلہَ إلاَّ ٲَنْتَ
نہیں ہے کوئی معبود مگر تو 
سُبْحانَکَ إنِّی کُنْتُ 
کہ پاک و منزہ ہے، یقیناً میں ہی 
مِنَ الظَّالِمِینَ۔
ظالموں میں سے ہوگیا ہوں۔