ساتویں دعا

عبد الرحمن بن حجاج سے روایت ہے کہ امام جعفر صادق - جب رات کے آخری حصے میں بیدار ہوکر اٹھ کھڑے ہوتے تو یہ دعا اتنی بلند آواز سے پڑھتے کہ گھر کے تمام افراد سن لیتے۔
اللّٰھُمَّ ٲَعِنِّی عَلَی ہَوْلِ 
اے معبود پیش آمدہ ہولناکیوں 
الْمُطَّلَعِ وَوَسِّعْ عَلَیَّ 
میںمدد فرما میری قبر کی تنگی 
ضیق الْمَضْجَعِ وَارْزُقْنِی 
کو کشادگی میں بدل دینا اور 
خَیْرَ مَا قَبْلَ الْمَوْتِ
موت سے پہلے مجھے بھلائی عطا 
وَارْزُقْنِی خَیْرَ مَا بَعْدَ 
کرنا اور موت کے بعد بھی بھلائی 
الْمَوْتِ۔
نصیب فرمانا۔