بلد الامین میں سلمان فارسی(رح) سے روا یت کی گئی ہے کہ جو شخص وقت صبح کو دیکھے اور تین مرتبہ یہ کہے :
الْحَمْدُ لِلّٰہِِ رَبِّ
حمد اﷲ کے لیے ہے
الْعالَمِینَ الْحَمْدُ لِلّٰہِِ
جو جہانوں کا رب ہے حمد اﷲ
حَمْداً کَثِیراً طَیِّباً
کے لیے ہے بہت زیادہ حمد پاک و
مُبارَکاً فِیہِ۔
پاکیزہ بابرکت حمد۔
تو حق تعالیٰ اس سے ستر بلائیں دور کرے گا جن میں سب سے کم تر رنج و غم کا دور کرنا ہے۔