سر کش گھوڑے کو مطیع کرنے کیلئے اس کے دائیں کان میں کہے

وَلَہُ ٲَسْلَمَ مَنْ فِی
اور خدا کے سامنے جھکے ہوئے ہیں 
السَّمٰوَاتِ وَالْاََرْضِ
وہ سبھی جو آسمانوں اور زمین میں 
طَوْعاً وَکَرْہاً وَ إلَیْہِ
ہیںچارو ناچار اور اس کی طرف 
یُرْجَعُونَ۔
پلٹ جائیں گے۔