شرمگاہ کے درد کی دعا

روایت ہوئی ہے کہ آئمہ(ع) کے ایک صحابی کے بدن میں ایسی جگہ درد لا حق ہوا کہ جس کا ذکر مناسب نہیں ہوتا اس نے امام جعفر صادق - کی خدمت اقدس میں اسکی شکایت کی تو آپ(ع) نے اسے یہ تعویذ تعلیم فرمایا اور ہدایت کی کہ اپنا بایاں ہاتھ اس جگہ پر رکھو اور یہ کہو:
بِسْمِ اﷲِ وَبِاﷲِ بَلیٰ
خدا کے نام اور اس کی ذات سے 
مَنْ ٲَسْلَمَ وَجْہَہُ لِلّٰہِِ
ہاں جو شخص خدا کی طرف جھک 
وَہُوَ مُحْسِنٌ فَلَہ
جائے اور نیکو کار بھی ہو تو اس کا اجر 
ٲَجْرُہُ عِنْدَ رَبِّہِ وَلاَ
اس کے رب کے پاس ہے ایسے 
خَوْفٌ عَلَیْہِمْ وَلاَ ہُمْ 
لوگوں کو نہ کوئی خوف ہوگا نہ غمگین 
یَحْزَنُونَ۔ اللَّھُمَّ إنِّی 
ہونگے اے معبود میں اپنا سر تیرے 
ٲَسْلَمْتُ وَجْہِی إلَیْکَ 
آگے جھکا چکا ہوں 
وَفَوَّضْتُ ٲَمْرِی إلَیْکَ 
اپنے معاملے تیرے سپرد کیے 
لاَ مَلْجَٲَ وَلاَ مَنْجَی
ہوئے ہوں تیرے بغیر کوئی جائے 
مِنْکَ إلاَّ إلَیْکَ۔
پناہ اور مقام نجات نہیں۔
اس کو تین مرتبہ کہے انشائ اللہ عافیت پائے گا