صبح صادق کے وقت کی دعا

شیخ کلینی(رح) نے امام محمد باقر - کی طرف سے اس دعا کی بہت زیادہ فضیلت بیان کی ہے کہ اسے صبح صادق کے بعد طلوع آفتاب سے پہلے پڑھے:
اﷲُ ٲَکْبَرُ اﷲُ ٲَکْبَرُ کَبِیراً
اﷲ بزرگ تر ہے اﷲ بزرگ تر ہے، 
وَسُبْحانَ اﷲ بُکْرَۃً 
کبریائی میں پاک و پاکیزہ ہے اﷲ 
وَٲَصِیلاً وَالْحَمْدُ لِلّٰہِِ 
ہر صبح و شام اور حمد اﷲ کے لیے بہت 
رَبِّ الْعالَمِینَ کَثِیراً 
حمد جو جہانوں کا پروردگار ہے اس کا 
لا شَرِیکَ لَہُ وَصَلَّی 
کوئی شریک نہیں اور خدا رحمت 
اﷲُ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ
فرمائے محمد(ص) اور ان کی آل(ع) پر۔