صبح و شام کے وقت یا شام کے بعد اس آیہ کی فضیلت

 ابن بابویہ(رح) نے معتبر سند کے ساتھ امیر المومنین- سے روایت کی ہے کہ جو شخص شام کے قریب یا شام کے بعد تین مرتبہ یہ آیت پڑھے تو اس رات اس سے کوئی نیکی ضائع نہیں ہوگی اور ہر قسم کے شر اور برائیاں اس سے دور ہونگی صبح کے وقت یہ آیت پڑھے تو بھی ایسا ہی اجر ملے گا اور وہ آیت یہ ہے :
فَسُبْحانَ اﷲِ حِینَ
پس اﷲ پاک ہے جب تم شام 
تُمْسُونَ وَحِینَ تُصْبِحُونَ
کرتے ہوا اور جب تم صبح کرتے ہو 
وَلَہُ الْحَمْدُ فِی السَّمٰوَاتِ
حمد اسی کیلیے ہے آسمانوں اور زمین 
وَالْاَرْضِ وَعَشِیّاً وَحِینَ 
میں جب تم عشا کرتے ہو اور جب 
تُظْھِرُونَ
ظہر کرتے ہو۔