صبح کے وقت کی دعا

شیخ کلینی(رح) نے معتبر سند کیساتھ امام باقر - سے روایت کی ہے کہ فرمایا:جب تم صبح کرو تو یہ دعا پڑھو:
ٲَصْبَحْتُ بِاﷲِ مُؤْمِناً 
میں نے صبح کی خدا پر ایمان کے 
عَلَی دِینِ مُحَمَّدٍ َسُنَّتِہِ
ساتھ محمد(ص) کے دین اور ان کی سنت پر 
وَدِینِ عَلِیٍّ وَسُنَّتِہِ وَدِینِ
علی(ع) کے دین اور ان کی سنت پر ان 
الْاَوْصِیائِ وَسُنَّتِھِمْ
کے اوصیائ کے دین اور ان کی سنت 
آمَنْتُ بِسِرِّھِمْ 
پر میں ان کے نہاں اور عیاں اور ان 
وَعَلانِیَتِھِمْ و َشاھِدِھِمْ
کے حاضر و غائب پر ایمان رکھتا ہوں 
وَغائِبِھِمْ وَٲَعُوذُ بِاﷲِ
اور پناہ لیتا ہوں خدا کی اس چیز سے جس 
مِمَّا اسْتَعاذَ مِنْہُ رَسُول اﷲُ
سے رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ
صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَالِہٰ 
وآلہ وسلم حضرت علی(ع) اور ان کے
وَعَلِیٌّ الْاَوْصِیائ
اوصیائ نے خدا کی پناہ طلب کیاور ان
وَٲَرْغَبُ إلَی اﷲِ فِیَما 
چیزوں کی خدا سے رغبت کرتا ہوں
رَغِبُوا إلَیْہِ وَلاَ حَوْلَ 
جن میں انہوں نے رغبت کی. نہیں 
وَلاَ قُوَّۃَ إلاَّ بِاﷲِ۔
کوئی طاقت و قوت مگر جو خداسے ہے