طلب حاجات کی مناجات

جَدِیرٌ مَنْ ٲَمَرْتَہُ بِالدُّعائِ 

جس کو تو نے دعا کا حکم دیا 
ٲَنْ یَدْعُوَکَ وَمَنْ 
وہ تجھ پکارنے کا حق دار ہے جس 
وَعَدْتَہُ بِالْاِجابَۃِ ٲَنْ
سے تو نے قبولیت کا وعدہ کیا وہ تجھ 
یَرْجُوَکَ وَلِیَ اَللّٰہُمَّ 
سے امید لگا سکتا ہے اور اے معبود 
حاجَۃٌ قَدْ عَجَزَتْ
میری کچھ حاجات ہیں کہ ان میں 
عَنْہا حِیلَتِی وَکَلَّتْ
میری ہمت جواب دے گئی میری 
فِیہاطاقَتِی وَضَعُفَ 
طاقت کمزور ہو گئی اس کے حصول 
عَنْ مَرامِہا قُوَّتِی
میں میری قوت نرم پڑگئی میرے 
وَسَوَّلَتْ لِی نَفْسِی
مارنے والے نفس نے بدی کو میرے 
الْاََمَّارَۃُ بِالسُّوئِ وَعَدُوِّی
لیے آراستہ کیا اور فریب کار دشمن 
الْغَرُورُ الَّذِی ٲَنَا مِنْہُ 
نے اسکے چنگل میں ہوں مجھے تیری 
مَبْلُوٌّ ٲَنْ ٲَرْغَبَ إلَیْکَ
طرف آنے سے روکا 
فِیہا اَللّٰہُمَّ وَٲَنْجِحْہا
ہوا ہے اے معبود میرے نفس کو
بِٲَیْمَنِ النَّجاحِ وَاہْدِہا
امن کے ساتھ کامیابی دے اسے
سَبِیلَ الْفَلاحِ وَاشْرَحْ 
نجات پانے کا راستہ دیکھا میرے 
بِالرَّجائِ لاِِِسْعافِکَ 
سینے کو ان حاجات کے پورا
صَدْرِی وَیَسِّرْ فِی
ہونے کی امید سے 
ٲَسْبابِ الْخَیْرِ ٲَمْرِی
کشادہ فرما مجھے زیادہ اسباب عطا 
وَصَوِّرْ إلَیَّ الْفَوْزَ بِبُلُوغِ
کر اور اس آرزو تک 
مَا رَجَوْتُہُ بِالْوُصُولِ
پہنچنے کی صورت پیدا کر دے 
إلی مَا ٲَمَّلْتُہُ وَوَفِّقْنِی
اور وہ چیز پاؤں جس کی امید ہے 
اَللّٰہُمَّ فِی قَضائِ حاجَتِی
اے معبود حاجات کے پورا ہونے 
بِبُلُوغِ ٲُمْنِیَّتِی وَتَصْدِیقِ 
میں میری مدد فرما میرے شوق کو سچا 
رَغْبَتِی وَٲَعِذْنِی اَللّٰہُمَّ 
ثابت فرما اور اے معبودمجھے بچائے 
بِکَرَمِکَ مِنَ الْخَیْبَۃِ 
رکھ اپنے کرم سے کہ ناکامی مایوسی 
والْقُنُوطِ وَالْاََناۃِ وَالتَّثْبِیطِ
تاخیر اور درماندگی میں پڑ جاؤں
اَللّٰہُمَّ إنَّکَ مَلِیئٌ
اے معبود بے شک تو بہت بڑی 
بِالْمَنائِحِ الْجَزِیلَۃِ وَفِیٌّ
عطاؤں کا مالک اور عطا کرنے والا 
بِہا وَٲَنْتَ عَلَی کُلِّ
ہے تو ہی ہے جو ہر چیز پر
شَیْئٍ قَدِیرٌ بِعِبادِکَ
قدرت رکھتا ہے تو اپنے بندوں کو 
خَبِیرٌبَصِیرٌ۔
جانتا دیکھتا ہے ۔