مناجات استقالہ

گناہوں سے معافی کی مناجات 
اَللّٰہُمَّ إنَّ الرَّجائَ لِسَعَۃِ
اے معبود تیری رحمت کی 
رَحْمَتِکَ اَنْطَقَنِی
وسعت نے مجھے گناہوں کی 
بِاسْتِقالَتِکَ وَالْاََمَلَ
معافی مانگنے کا یارا 
لاََِناتِکَ وَرِفْقِکَ
دیا ہے تیری طرف سے مہلت اور 
شَجَّعَنِی عَلَی طَلَبِ
نرمی کی امید نے مجھے تجھ 
ٲَمانِکَ وَعَفْوِکَ
سے امان لینے اور معافی مانگنے کا 
وَلِی یَارَبِّ ذُنُوبٌ
حوصلہ دیا اے پروردگار میرے گناہ
قَدْ واجَہَتْہا ٲَوْجُہُ
ایسے ہیں جن کے سامنے انتقام کا 
الانْتِقامِ وَخَطَایَا قَدْ
چہرہ ہے میری ایسی خطائیں ہیں جو 
لاحَظَتْہا ٲَعْیُنُ الاصْطِلامِ
اچک لینے پر تیار ہیں جن کے 
وَاسْتَوْجَبْتبِہا عَلَی
باعث میں تیرے عدل کے پیش 
عَدْلِکَ ٲَلِیمَ الْعَذابِ
نظر سخت عذاب کے قابل ہوں 
وَاسْتَحْقَقْتُ بِاجْتِراحِہا
اور تیری طرف سے سخت سزا کا 
مُبِیرَ الْعِقابِ وَخِفْتُ
مستحق بن چکا ہوں مجھے ڈر ہے 
تَعْوِیقَہا لاِِِجابَتِی وَرَدَّہا
کہ یہ قبولیت دعا میں دیر کرائیں 
إیَّایَ عَنْ قَضائِ حاجَتِی 
گی اور حاجتیں بر آنے میں 
بِ إبْطالِہا لِطَلِبَتِی
رکاوٹ بنیں گی بوجہ میری طلب 
وَقَطْعہا لاََِسْبابِ
کرنے، فائدہ بنانے اور میرے 
رَغْبَتِی مِنْ ٲَجْلِ مَا قَدْ
شوق کو کم کرنے کے کیونکہ 
ٲَنْقَضَ ظَہْرِی مِنْ ثِقْلِہا 
گناہوں اور خطاؤں کے بوجھ سے 
وَبَہَظَنِی مِنَ الاسْتِقْلالِ 
میری کمر جھکی ہوئی ہے اور میں 
بِحَمْلِہٰا ثُمَّ تَرَاجَعْتُ
مجبوری سے ان کا بوجھ اٹھائے 
رَبِّ إلی حِلْمِکَ
ہوئے ہوں لیکن اے پروردگار 
عَنِ الْخاطِیِئنَ وَعَفْوِکَ
جب میں نے خطا کاروں سے 
عَنِ الْمُذْنِبِینَ وَرَحْمَتِکَ
تیری نرمی، گنہگاروں کے بارے 
لِلْعاصِینَ، فَٲَقْبَلْتُ
میں تیری معافی و در گزر اور 
بِثِقَتِی مُتَوَکِّلاً عَلَیْکَ
نافرمانوں پر تیری مہربانی کو دیکھا تو 
طَارِحاً نَفْسِی بَیْنَ
میں تجھ پر اعتماد کے ساتھ تیری 
یَدَیکَ، شاکِیاً بَثِّی
طرف بڑھا اور خود کو تیرے 
إلَیْکَ سائِلاً رَبِّ مَا لاَ
آستانے پر ڈال دیا تجھ سے اپنا درد 
ٲَسْتَوْجِبُہُ مِنْ تَفْرِیجِ
دل کہتے ہوئے ایسی چیز کا سوال 
الْہَمِّ وَلاَ ٲَسْتَحِقُّہُ مِنْ
کیا جس کا اہل نہیں ہوں یعنی 
تَنْفِیسِ الْغَمِّ مُسْتَقِیلاً
اندیشے مٹائے جانے کا اور وہ جس 
لَکَ رَبِّ إیَّایَ واثِقاً
کا حقدار نہیں ہوں یعنی غم دور کیے 
مَوْلایَ بِکَ۔ اَللّٰہُمَّ 
جانے کا تجھ سے در گزر کا طالب 
فَامْنُنْ عَلَیَّ بِالْفَرَجِ
ہوں میرے مولا مجھے تجھی پر بھروسہ 
وَتَطَوَّلْ عَلَیَّ بِسُہُولَۃِ
ہے اے معبود پس مجھ پر احسان فرما 
الْمَخْرَجِ، وَادْلُلْنِی
کر کشائش دے مشکلوں سے 
بِرَٲْفَتِکَ عَلَی سَمْتِ
آسانی کے ساتھ نکال اپنی مہربانی 
الْمَنْہَج وَٲَزْلِقْنِی
سے میری رہنمائی کر سیدھی راہ کی 
بِقُدْرَتِکَ عَنِ الطَّرِیقِ 
طرف اور اپنی قدرت سے مجھے 
الْاََعْوَجِ وَخَلِّصْنِی
گمراہی کے راستے سے ہٹا لے اپنی 
مِنْ سِجْنِ الْکَرْبِ
در گزر سے کام لے کر مجھے دکھوں کی 
بِ إقالَتِکَ وَٲَطْلِقْ 
قید سے چھڑا دے 
ٲَسْرِی بِرَحْمَتِک
اپنی رحمت سے میری 
وَطُلْ عَلَیَّ بِرِضْوانِکَ
اسیری کو ختم کر دے اپنی خشنودی 
وَجُدْ عَلَیَّ بِ إحْسانِکَ
عطا فرما مجھ پر اپنا احسان و کرم کر 
وَٲَقِلْنِی رَبِّ عَثْرَتِی
میرے گناہ بخش دے مصیبت دور 
وَفَرِّجْ کُرْبَتِی وَارْحَمْ
کر دے میری زاری پر رحم عطا 
عَبْرَتِی وَلاَ تَحْجُبْ
کر میری دعا کو نظر انداز نہ کر مجھے 
دَعْوَتِی وَاشْدُدْ بِالْاِقَالَۃِ 
معافی دے کر مجھے قوی بنا اس سے 
ٲَزْرِی وَقَوِّ بِہا ظَہْرِی
میری کمر مضبوط فرما اس سے 
وَٲَصْلِحْ بِہا ٲَمْرِی
میرے کام سنوار دے اس سے 
وَٲَطِلْ بِہا عُمْرِی
میری عمر میں طول دے 
وَارْحَمْنِی یَوْمَ حَشْرِی
روز حشر اور قبر سے اٹھنے
وَوَقْتَ نَشْرِی إنَّکَ
کے وقت رحم فرما بے شک 
جَوادٌ کَرِیمٌ غَفُورٌ
تو سخی، عطا کرنے والا، بخشنے والا 
رَحِیمٌ وَصَلِّ عَلیٰ 
اور مہربان ہے۔
مُحَمَّد وَآلِ مُحَمَّدٍ