پانچویں دعا

روایت میں ہے کہ ہر مشکل وقت میں حضرت امام محمد باقر - کی یہ دعا پڑھو:
اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی
اے معبود رحمت نازل فرما 
مُحَمَّدٍ وَآلِ مُحَمَّدٍ
محمد(ص) وآل(ع) محمد پر
وَاغْفِرْ لِی وَارْحَمْنِی
اور مجھے بخش دے مجھ پر رحمت کر 
وَزَکِّ عَمَلِی
اور میرے عمل کو پاکیز ہ بنا دے 
وَیَسِّرْ مُنْقَلَبِی وَاہْدِ 
میری بازگشت آسان فرما میرے 
قَلْبِی وَآمِنْ خَوْفِی
دل کو ہدایت دے مجھے خوف سے 
وَعافِنِی فِی عُمْرِی
بچا زندگی بھر مجھے تندرستی سے
کُلِّہِ، وَثَبِّتْ حُجَّتِی
رکھ میری حجت کو بر قرار رکھ
وَاغْفِرْ خَطایایَ
میری خطائیں معاف فرما 
وَبَیِّضْ وَجْہِی
میرا چہرہ روشن کر دے 
وَاعْصِمْنِی فِی
میرے دین کی 
دِینِی وَسَہِّلْ مَطْلَبِی 
حفاظت کر میرے کام سنوار دے 
وَوَسِّعْ عَلَیَّ فِی 
اور اپنا رزق فراوانی کے 
رِزْقِی فَ إنِّی ضَعِیفٌ
ساتھ دے کیونکہ میں ناتواں ہوں 
وَتَجاوَزْ عَنْ سَیِّئِ
اور میری برائیوں سے در گزر فرما
مَا عِنْدِی بِحُسْنِ 
اور اپنی طرف سے بھلایئاں عطا کر 
مَا عِنْدَکَ، وَلاَ
دے مجھ کو اور میرے 
تَفْجَعْنِی بِنَفْسِی
رشتہ داروں کو غم
وَلاَ تَفْجَعْ لِی حَمِیماً
سے بچاے رکھ 
وَہَبْ لِی یَا إلہِی 
اور اے معبود مجھے 
لَحْظَۃً مِنْ لَحَظاتِکَ
اس نظر کرم سے بہرہ مند فرما 
تَکْشِفُ بِہا عَنِّی
جس سے میری وہ سبھی سختیاں ٹل 
جَمِیعَ مَا بِہِ ابْتَلَیْتَنِی
جائیں جو تیری طرف سے ہیں اور 
وَتَرُدُّ بِہا عَلَیَّ مَا
میرے لئے تیرا بہترین فضل و 
ہُوَ ٲَحْسَنُ عادَتِکَ
عنایت پلٹ کے آجاے کہ میری 
عِنْدِی فَقَدْ ضَعُفَتْ
طاقت کمزور ہو چکی ہے میری تدبیر 
قُوَّتِی وَقَلَّتْ حِیلَتِی
ناکام ہو چکی ہے تیری مخلوق سے 
وَانْقَطَعَ مِنْ خَلْقِکَ
میری آرزو کٹ چکی ہے اور تجھ 
رَجائِی وَلَمْ یَبْقَ إلاَّ
سے امید باندھنے اور تجھ پر 
رَجاؤُکَ وَتَوَکُّلِی
بھروسے کے سوا کچھ نہیں رہا تجھے 
عَلَیْکَ وَقُدْرَتُکَ
مجھ پر قابو حاصل ہے 
عَلَیَّ یَارَبِّ ٲَنْ تَرْحَمَنِی
یا رب تو مجھ پر رحم فرما مجھے عافیت 
وَتُعافِیَنِی کَقُدْرَتِکَ
دے جیسا کہ تو مجھ پر عذب لانے 
عَلَیَّ ٲَنْ تُعَذِّبَنِی
اور سختی کرنے کی قدرت رکھتا ہے 
وَتَبْتَلِیَنِی إلہِی ذِکْرُ
خدا یا تیری نعمتوں کی یاد 
عَوَائِدِکَ یُؤْنِسُنِی
مجھے مانوس رکھتی ہے اور
وَالرَّجائُ لاِِِنْعامِکَ
تیرے انعاموں کی امید مجھے سہارا 
یُقَوِّینِی، وَلَمْ ٲَخْلُ
دیتی ہے کیو نکہ جب سے تو نے 
مِنْ نِعَمِکَ مُنْذُ
مجھے پیدا کیاہے میں تیری نعمتوں 
خَلَقْتَنِی، فَٲَنْتَ رَبِّی
سے محروم نہیں رہاپس تو میرا رب ہے 
وَسَیِّدِی وَمَفْزَعِی
اور میرا سردار میری پناہ 
وَمَلْجَٲی وَالْحافِظُ
میرا فریاد رس میرا نگہبان 
لِی وَالذَّابُّ عَنِّی
مجھ سے سختی دور کرنے والا 
وَالرَّحِیمُ بِی وَالْمُتَکَفِّلُ 
مجھ پر مہربان اورمیری روزی کا 
بِرِزْقِی وَفِی قَضائِکَ 
ذمہ دار ہے جن پریشانیوں نے 
وَقُدْرَتِکَ کُلُّ مَا
مجھے گھیرا ہو اہے وہ تیری بست 
ٲَنَا فِیہِ، فَلْیَکُنْ یَا 
و کشاد میں ہے پس وہی ہو گا اے
سَیِّدِی وَمَوْلایَ فِیما 
میرے سردار اور میرے مولا جو کچھ 
قَضَیْتَ وَقَدَّرْتَ
تو نے کھولا اور روکا ہے 
وَحَتَمْتَ تَعْجِیلُ
جو یقینی فیصلہ کیا ہے مجھے تمام 
خَلاصِی مِمَّا ٲَنَا فِیہِ
سختیوں سے نکالنے کا جن میں
جَمِیعِہِ، وَالْعافِیَۃُ لِی 
پڑا ہوا ہوں ان سے مجھے عافیت
فَ إنِّی لاَ ٲَجِدُ لِدَفْعِ 
دینے کے لئے کہ ان کو دور کرنے 
ذلِکَ ٲَحَداً غَیْرَکَ 
والا میں تیرے سواکسی اور کو نہیں پاتا 
وَلاَ ٲَعْتَمِدُ فِیہِ إلاَّ
اس بارے میں تیرے 
عَلَیْکَ فَکُنْ یَا
سوا کسی پر اعتبار نہیں
ذَاالْجَلالِ وَالْاِکْرامِ 
کرتا اے دبدبے اور بزرگی کا 
عِنْدَ ٲَحْسَنِ ظَنِّی
مالک تو ویسارہ جیسے میں تجھ سے حسن 
بِکَ وَرَجائِی لَکَ 
ظن رکھتا ہوں اور امید باندھتا ہوں
وَارْحَمْ تَضَرُّعِی 
رحم فرما میری بے کسی 
وَاسْتِکانَتِی وَضَعْف
اور میرے جسم کی کمزوری پر 
رکنی وامْنُنْ بِذٰلِکَ
اور اس طرح احسان کر 
عَلَیَّ وَعَلَی کُلِّ دَاعٍ 
مجھ پر اور ان پر
دَعاکَ، یَا ٲَرْحَمَ
جو تجھے پکارتے ہیں اے سب سے
الرَّاحِمِینَ، وَصَلَّی اﷲُ 
زیادہ رحم کرنے والے اور خدا رحمت
عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِہِ۔
کرے محمد (ص)اور ان کی آل(ع) پر ۔