ہر درد دور کرنے کا تعویذ

یہ تعویذ ہر درد کے لیے ہے اور یہ امام علی رضا- کی طرف سے روایت ہوا ہے:
ٲُعِیذُ نَفْسِی بِرَبِّ
میں اپنے آپ کو زمین و آسمان کے رب 
الْاََرْضِ وَرَبِّ السَّمائِ 
کی پناہ میں لیتا ہوں، میں خود کو اس 
ٲُعِیذُ نَفْسِی بِالَّذِی 
کی پناہ لیتا ہوں جس کے 
لاَ یَضُرُّ مَعَ اسْمِہِ دائٌ 
نام سے کوئی بیماری نہیں لگتی،
ٲُعِیذُ نَفْسِی بِاﷲِ الَّذِی 
میں خود کو اﷲ کی پناہ میں دیتا ہوں جسکے 
اسْمُہُ بَرَکَۃٌ وَشِفائٌ۔
نام میں برکت و شفا ہے۔