پچیس رجب کا دن

25 رجب 183ھ کو ۵۵ برس کی عمر میں امام موسیٰ کاظم -کی شہادت بغداد میں واقع ہوئی پس یہ ایسا دن ہے جس میں اہلب(ع)یت اور ان کے حبداروں کے غم پھر سے تازہ ہوجاتے ہیں۔