کیفیت زیارت حضرت فاطمتہ الزہرا

اس کے بعد جناب سیدہ الزہرا =کے روضہ مبارک کی زیارت کرے۔آپ کے مدفن میں اختلاف ہے۔

بعضلوگ کہتے ہیں آپ﴿س﴾ کی قبر مبارک روضہ رسول(ص) اور آپ کے منبر کے درمیان ہے‘ بعض کا کہنا ہے کہ بی بی﴿س﴾ کی قبر مبارک ان کے گھر میں ہی ہے‘ ایک تیسرے گروہ نے کہا ہے کہ آپ کی قبر مبارک جنت البقیع میں ہے اور ہمارے اکژ علمائ فرماتے ہیں کہ آپ کی قبر روضہ رسول (ص)کے قریب ہے۔ وہاں زیارت پڑھی جائے البتہ آپ کی زیارت ان تینوں جگہ پر پڑھنا بہتر ہے۔ جب آپ کی زیارت کرے تو یہ پڑھے: زیارت حضرت فاطمہ زہرا