مطلب دوم کیفیت زیارت حضرت امیرالمومنین

معلوم ہو کہ حضرت کی زیارت کی دو قسمیں ہیں
﴿۱﴾مطلقہ :جو کسی وقت کے ساتھ خاص نہیں۔
﴿۲﴾مخصوصہ:جن کے پڑھنے کا وقت معین ہے ۔