کیفیت زیارت حضرت رسول خدا

زائر جب مدینہ منورہ پہنچے تو غسل زیارت کرے اور مسجد نبوی میں داخل ہونے لگے تو دروازے پر کھڑے ہو کر پہلا اذن دخول پڑھے جو قبل ازیں نقل کیا جاچکا ہے۔ اس کے بعد درجبرائیل(ع) سے داخل ہو۔ پہلے اپنا دایاں پائوں اندر کھے اور سومرتبہ اﷲ اکبر کہے۔ پھر دو رکعت نماز تحیت المسجد بجالائے۔ پھر حجرہ مبارک کی طرف جائے اور اپنا ہاتھ اس سے مس کرکے اس پر بوسہ دے اور یہ پڑھے:  زیارت حضرت رسول خدا