قیامت میںرو سفیدی کی دعا

بلد الامین میں رسول اﷲ سے روایت ہوئی ہے کہ جو یہ چاہتا ہے کہ قیامت میں خداوند عالم کسی کو اس کے برے اعمال پر مطلع نہ ہونے دے اور اس کے گناہوں کی فہرست کسی کے سامنے نہ کھولے تو اسے ہر نماز کے بعد یہ کلام پڑھنا چاہیئے:
اَللَّھُمَّ اِنَّ مَغْفِرَتِکَ ٲَرْجَی مِنْ عَمَلِی وَ إنَّ رَحْمَتَکَ ٲَوْسَعُ مِنْ ذَنْبِی اَللّٰھُمَّ إنْ کانَ ذَنْبِی
اے معبود! تیری بخشش میرے اعمال سے زیادہ امید افزا ہے اور تیری رحمت میرے گناہوں سے زیادہ وسیع ہے اے معبود! اگر
عِنْدَکَ عَظِیماً فَعَفْوُکَ ٲَعْظَمُ مِنْ ذَنْبِی اَللّٰھُمَّ إنْ لَمْ ٲَکُنْ ٲَھْلاً ٲَنْ تَرْحَمَنِی فَرَحْمَتُکَ
میرے گناہ تیرے نزدیک بڑے ہیں تو تیری درگزر میرے گناہوں سے بہت بڑی ہے اے معبود! اگر میں تیری رحمت کے لائق نہیں تو تیری رحمت
ٲَھْلٌ ٲَنْ تَبْلُغَنِی وَتَسَعَنِی لاََِنَّہا وَسِعَتْ کُلَّ شَیْئٍ بِرَحْمَتِکَ یَا ٲَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
اس لائق ہے کہ مجھ تک پہنچ جائے اور مجھے گھیر لے کیونکہ وہ ہر چیز پر چھائی ہوئی ہے تیری رحمت کا واسطہ اے سب سے زیادہ رحم کرنے والے۔