(پانچواں مطلب زیارت وداع ائمہ طاہرین (ع

یہ وہ وداع ہے جس کے ذریعے ہر امام (ع)سے 

وداع کیا جاسکتا ہے معلوم ہو کہ آداب زیارت جو اپنی جگہ پر ذکر ہوچکے ہیں ان میں یہ بھی ہے کہ جب کسی بھی امام (ع)کی زیارت کے بعد اپنے وطن واپس جانا چاہے تو ان کا وداع پڑھے جیسا کہ ہم نے بھی ہر امام(ع) کی زیارت کے ساتھ ہی ان کا وداع بھی تحریر کیا ہے اور امام حسین- کے وداع کے سلسلے میں اس وداع پر اکتفائ کیا ہے جو اعمال حرم امام حسین (ع) میں صفحہ نمبر ۰۸۷ پ گزر چکا ہے یہاں ہم اس وداع کو نقل کرتے ہیں جسے شیخ محمد بن المشہدی (رح) نے اپنی کتاب مزار کبیر میں باب وداع کے ذیل میں لکھا ہے جب کہ سید بن طاؤس (رح) نے اسے سابقہ 
زیارت جامعہ کے بعد نقل فرمایا ہے اور ہم اسے مصباح الزائر سے نقل کررہے ہیں پس جب کوئی زائر کسی بھی امام (ع)کے شہر سے واپس ہونا چاہے تو اس وقت مزار پر حاضر ہوکر یہ دعا پڑھے :
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ یَا
آپ پر سلام ہو اے اہل ب(ع)یت
ٲَھْلَ بَیْتِ النُّبُوَّۃِ 
نبوت اور خزینہ داران 
وَمَعْدِنَ الرِّسالَۃِ
رسالت سلام ہو وداع
سَلامَ مُوَدِّعٍ لاَ
کرنے والے کا جو نہ 
سَئِمٍ وَلاَ قالٍ وَ
تھکا، نہ اکتایا خدا کی رحمت
رَحْمَۃُ اﷲُ وَبَرَکاتُہُ 
ہو اور اس کی برکات ہوں
عَلَیْکُمْ ٲَھْلَ الْبَیْتِ 
آپ پر اے اہل بیت(ع) بے شک
إنَّہُ حَمِیدٌ مَجِیدٌ 
وہ تعریف والا شان والا
سَلامَ وَلِیٍّ غَیْرِ 
ہے سلام ہو اس محب کا جو 
رَاغِبٍ عَنْکُمْ وَلاَ 
آپ سے روگرداں نہیں
مُنْحَرِفٍ عَنْکُمْ وَلاَ
ہے نہ آپ سے پھرا ہے نہ
مُسْتَبْدِلٍ بِکُمْ وَلاَ
ہی اس نے آپ کی جگہ
مُؤْثِرٍ عَلَیْکُمْ وَلاَ
کسی کو قرار دیا نہ کسی کو آپ 
زاھِدٍ فِی قُرْبِکُمْ لاَ 
پر مقدم رکھا اور نہ آپ کے 
جَعَلَہُ اﷲُ آخِرَ
قرب میں بے توجہ ہوا خدا 
الْعَھْدِ مِنْ زِیارَۃِ
اس کے لیے اسے آپ 
قُبُورِکُمْ وَ إتْیانِ
کے مقبروں کی زیارت
مَشاھِدِکُمْ وَ
اور آپ کی بارگاہوں میں
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ
حاضری کا آخری موقع قرار
حَشَرَنِیَ اﷲُ فِی
نہ دے آپ پر سلام ہواور
زُمْرَتِکُمْ وَٲَوْرَدَنِی
خدا مجھے آپ کے گروہ میں 
حَوْضَکُمْ وَ ٲَرْضاکُم
اٹھائے آپ کے حوض کوثر
عَنِّی وَ مَکَّنَنِی فِی
پر اتارے آپ کو مجھ سے
دَوْلَتِکُمْ وَٲَحْیَانِی
خوشنود فرمائے مجھے آپ کی 
فِی رَجْعَتِکُمْ وَ
حکومت میں عزت دے
مَلَّکَنِی فِی ٲَیَّامِکُمْ
آپ کی رجعت میں زندہ
وَ شَکَرَ سَعْیِی لَکُمْ
کرے مجھے آپ کے دور
وَ غَفَرَ ذُنُوبِی
میں اقتدار بخشے آپ کی 
بِشَفاعَتِکُمْ وَٲَقالَ
خاطر میری اس کوشش 
عَثْرَتِی بِحُبِّکُمْ وَ
کو قبول کرے آپ کی شفاعت 
ٲَعْلَی کَعْبِی بِمُوالاتِکُم
سے میرے گناہ بخش دے آپ 
وَ شَرَّفَنِی بِطاعَتِکُمْ 
سے محبت کے ذریعے
وَ ٲَعَزَّنِی بِھُدَاکُمْ وَ 
خطائیں معاف کرے آپ کی
جَعَلَنِی مِمَّنْ یَنْقَلِبُ
محبت کے طفیل مجھے بلند 
مُفْلِحاً مُنْجِحاً سالِماً
مقام بخشے مجھے آپ کی پیروی
غانِماً مُعافیً غَنِیّاً
سے آبرو عطا کرے اور
فائِزاً بِرِضْوانِ اﷲِ 
آپ کی رہبری سے معزز بنائے 
وَفَضْلِہِ وَکِفایَتِہِ
مجھے ان لوگوں میں 
بِٲَفْضَلِ مَا یَنْقَلِبُ بِہِ 
رکھے جو لوٹتے ہیں کامیاب
ٲَحَدٌ مِنْ زُوَّارِکُمْ وَ
کامگار، سلامت ،بہرمند ،
مَوالِیکُمْ وَمُحِبِّیکُمْ 
باامن ،تو نگر، کامران، خدا کی 
وَشِیعَتِکُمْ وَرَزَقَنِیَ 
خوشنودی اور اس کے فضل 
اﷲُ الْعَوْدَ ثُمَّ الْعَوْدَ 
وکمک کے ساتھ ایسے بہترین انداز 
ثُمَّ الْعَوْدَ مَا ٲَبْقانِی
میں جس طرح پلٹتا ہے کوئی ایک 
رَبِّی بِنِیَّۃٍ صادِقَۃٍ وَ
آپ کے زائروں، آپ کے 
إیمانٍ وَتَقْوَی وَ 
غلاموں، آپ کے دوستوں اور 
إخْباتٍ وَرِزْقٍ
آپ کے شیعوں میں سے اور خدا 
واسِعٍ حَلالٍ طَیِّبٍ۔ 
مجھے نصیب کرے یہاں دوبارہ اور 
اَللّٰھُمَّ لاَ تَجْعَلْہُ 
سہ بارہ آن جب تک میرا رب 
آخِرَ الْعَھْدِ مِنْ 
مجھے زندہ رکھے خالص نیت ،ایمان 
زِیارَتِھِمْ وَذِکْرِھِمْ 
وتقویٰ اور عاجزی کے ساتھ آنے 
وَالصَّلاۃِ عَلَیْھِمْ وَ
کا موقع دے اور کشادہ اور حلال 
ٲَوْجِبْ لِیَ الْمَغْفِرَۃَ 
وپاکیزہ روزی دے اے معبود اس 
وَ الرَّحْمَۃَ وَالْخَیْرَ 
کو میرے لیے ان کی آخری 
وَ الْبَرَکَۃَ وَالنُّورَ 
زیارت ان کی آخری یاد اور ان پر 
وَالْاِیمانَ وَحُسْنَ 
آخری درود قرار نہ دے اور میرے 
الْاِجابَۃِ کَما 
لیے بخشش لازم فرما رحمت 
ٲَوْجَبْتَ لِاَوْلِیائِکَ 
اور سلامتی اور اضافہ روشنی 
الْعارِفِینَ بِحَقِّھِم
اور ایمان اور بہترین قبولیت
الْمُوجِبِینَ طاعَتَھُمْ
جیسے تو نے اپنے ان پیاروں
وَ الرَّاغِبِینَ فِی
کیلئے لازم کیا جو ان کے 
زِیارَتِھِمْ الْمُتَقَرِّبِینَ 
حق کی پہچان والے ان کی
إلَیْکَ وَ إلَیْھِمْ بِٲَبِی 
پیروی کو واجب سمجھنے والے
ٲَنْتُمْ وَٲُمِّی وَنَفْسِی 
اور زیارت کا شوق رکھنے 
وَ مالِی وَٲَھْلِی
والے تھے کہ وہ تیرا اور ان کا
اجْعَلُونِی مِنْ ھَمِّکُمْ 
قرب چاہتے تھے قربان
وَصَیِّرُونِی فِی 
قربان آپ(ع) پر میرے ماں
حِزْبِکُمْ وَٲَدْخِلُونِی 
باپ میری جان ومال اور میرا
فِی شَفاعَتِکُمْ وَ 
کنبہ مجھے اپنے زیر توجہ رکھیں
اذْکُرُونِی عِنْدَ 
اور اپنے گروہ میں داخل کریں 
رَبِّکُمْ اَللّٰھُمَّ صَلِّ 
اپنی شفاعت میں شامل
عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ 
فرمائیں اور اپنے رب کے 
مُحَمَّدٍ وَٲَبْلِغْ 
ہاں میرا نام پیش کریں اے 
ٲَرْواحَھُمْ وَ
معبود محمد(ص) و آل محمد(ص) پر درود بھیج 
ٲَجْسادَھُمْ عَنِّی 
اور پہنچا ان کی روحوں اور ان کے 
تَحِیَّۃً کَثِیرَۃً و
جسموں کو میری طرف سے بہت
َسَلاماً وَاَلسَّلَامُ 
بہت درود وسلام اور آپ پر 
عَلَیْکُمْ وَرَحْمَۃُ اﷲُ 
سلام ہو خدا کی رحمت ہو 
وَبَرَکاتُہُ۔
اور اس کی برکات ہوں