امام زین العابدین - پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ الْحُسَیْنِ سَیِّدِ الْعابِدِینَ الَّذِی اسْتَخْلَصْتَہُ لِنَفْسِکَ وَجَعَلْتَ 
اے معبود امام علی(ع) بن الحسین(ع) پر درود بھیج جو عبادت گزاروں کے سردار ہیںجن کو تو نے اپنے لیے مخصوص کیا اور ان کی اولاد میں تو نے 
مِنْہُ ٲَئِمَّۃَ الْھُدَی الَّذِینَ یَھْدُونَ بِالْحَقِّ وَبِہِ یَعْدِلُونَ اخْتَرْتَہُ لِنَفْسِکَ وَطَہَّرْتَہُ مِنَ الرِّجْسِ 
ائمہ ہدایت قرار دئیے جو حق کیساتھ ہدایت کرتے اور عدل سے فیصلے کرتے ہیں تو نے انکو اپنے لیے چنا ان کو آلودگی سے پاک رکھا 
وَاصْطَفَیْتَہُ وَجَعَلْتَہُ ہادِیاً مَھْدِیّاً اَللّٰھُمَّ فَصَلِّ عَلَیْہِ ٲَفْضَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلَی ٲَحَدٍ مِنْ ذُرِّیَّۃِ 
ان کو پسند کیا اور ان کو ہدایت یافتہ رہبر بنایا پس اے معبود امام(ع) چہارم پر رحمت فرما وہ بہترین رحمت جو تو نے اپنے نبیوں کی اولاد
ٲَنْبِیائِکَ حَتَّی تَبْلُغَ بِہِ مَا تَقَرُّ بِہِ عَیْنُہُ فِی الدُّنْیا وَالْاَخِرَۃِ إنَّکَ عَزِیزٌ حَکِیمٌ۔
میں سے کسی پر کی ہو حتی کہ انکو اس مقام پر پہنچا جس سے انکی آنکھیں ٹھنڈی ہوں دنیا اور آخرت میںبے شک تو زبردست ہے حکمت والا۔