امام موسیٰ کاظم - پر صلوات

اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلَی الْاََمِینِ الْمُؤْتَمَنِ مُوسَی بْنِ جَعْفَرٍ الْبَرِّ الْوَفِیِّ الطَّاھِرِ الزَّکِیِّ النُّورِ الْمُبِینِ 
اے معبود امانت دار اور امانت دار بنائے گئے موسیٰ(ع) بن جعفر(ع) پر درود بھیج جو نیک وفا دار پاک شدہ پاکباز نور درخشاں 
الْمُجْتَھِدِ الْمُحْتَسِبِ الصَّابِرِ عَلَی الْاََذیٰ فِیکَ۔ اَللّٰھُمَّ وَکَما بَلَّغَ عَنْ آبائِہِ مَا اسْتُودِعَ 
ساعی و کوشاں خیر چاہنے والے تیرے لیے تکلیف پر صبر کرنے والے ہیں اے معبود جیسے انہوں نے اپنے بزرگان کیطرف سے سپرد 
مِنْ ٲَمْرِکَ وَنَھْیِکَ وَحَمَلَ عَلَی الْمَحَجَّۃِ وَکابَدَ ٲَھْلَ الْعِزَّۃِ وَالشِّدَّۃِ فِیما کانَ یَلْقیٰ
شدہ تیرے امر و نہی کو بیان کیالوگوں کو سیدھی راہ پر ڈالا اور سامنا کیا اہل کبر و غرور کے سخت برتاؤ کا ان باتوں میںجو آپ کی قوم کے 
مِنْ جُہَّالِ قَوْمِہِ رَبِّ فَصَلِّ عَلَیْہِ ٲَفْضَلَ وَٲَکْمَلَ مَا صَلَّیْتَ عَلَی ٲَحَدٍ مِمَّنْ ٲَطاعَکَ
جاہلوں نے پھیلائیں پس اے پرودگار حضرت پر رحمت کر بہترین و کامل ترین رحمت جو تو نے کسی ایسے شخص پر کی جس نے تیری اطاعت 
وَنَصَحَ لِعِبادِکَ إنَّکَ غَفُورٌ رَحِیمٌ۔
اور تیرے بندوں کی خیر خواہی کی بے شک تو پردہ پوش ہے مہربان۔