تین مصیبتوں سے بچانے والی دعا

بلد الامین میں حضرت امیر المومنین(ع) سے مروی ہے کہ رسول(ص) خدا نے فرمایا :جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اﷲ تعالیٰ اس کی موت میں ڈھیل دے دشمنوں پر غلبہ عطا کرے اور بدتر موت سے بچائے تو اسے صبح و شام پابندی کیساتھ یہ دعا پڑھنا چاہیئے اور وہ اس طرح کہ تین مرتبہ کہے :
سُبْحانَ اﷲِ مِلْئَ الْمِیزانِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلَغَ الرِّضاوَزِنَۃَ الْعَرْشِ وَسَعَۃَ الْکُرْسِیِّ۔
اﷲ پاک ہے جو بہترین وزن کرنے والا، علم و دانش کامرکز ،رضائوں کی حد عرش کاوزن اور کرسی کی وسعت ہے ۔
اورتین مرتبہ کہے:الْحَمْدُ لِلّٰہِ مِلْئَ الْمِیزانِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلَغَ الرِّضا وَزِنَۃَ الْعَرْشِ وَسَعَۃَ 
حمد ہے اﷲکیلئے جو بہترین وزن کرنے والا، علم و دانش کامرکز ،رضائوں کی حد عرش کاوزن اور کرسی کی 
الْکُرْسِیِّ۔اورتین مرتبہ کہے :لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ مِلْئَ الْمِیزَانِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلَغَ الرِّضا وَزِنَۃَ 
وسعت ہے ۔ نہیں کوئی معبود سوائے اﷲ کے جو بہترین وزن کرنے والا، علم و دانش کا مرکز ،رضائوں کی حد
الْعَرْشِ،وَسَعَۃَ الْکُرْسِیِّ۔اورتین مرتبہ کہے :اﷲُ اَکْبَرُ مِلْئَ الْمِیزَانِ وَمُنْتَھَی الْعِلْمِ وَمَبْلَغَ
عرش کا وزن اور کرسی کی وسعت ہے ۔ اﷲ بزرگ تر ہے جو بہترین وزن کرنے والا، علم و دانش کا
الرِّضَا وَزِنَۃَ الْعَرْشِ وَسَعَۃَ الْکُرْسِیِّ۔
مرکز ،رضائوں کی حد عرش کاوزن اور کرسی کی وسعت ہے ۔