حضرت فاطمہ زہرا = پر صلوات

اَللّھُمَّ صَلِّ عَلَی الصِّدِّیقَۃِ فاطِمَۃَ الزَّکِیَّۃِ حَبِیبَۃِ حَبِیبِکَ وَنَبِیِّکَ وَٲُمِّ ٲَحِبَّائِکَ 

اے معبود درود بھیج صدیقہ کائنات سیدہ فاطمہ﴿س﴾ پر جو پاکیزہ ہیں تیرے پیغمبر(ص) اور تیرے محبوب کی پیاری بیٹی ہیںاور تیرے محبوب 
وَٲَصْفِیائِکَ الَّتِی انْتَجَبْتَہا وَفَضَّلْتَہا وَاخْتَرْتَہا عَلَی نِسائِ الْعالَمِینَ۔ اَللّٰھُمَّ 
اور برگزیدوں کی والدہ ہیں وہی بی بی﴿س﴾ جہانوں کی عورتوں میں سے جنکو تو نے چن لیا عظمت دی اور پسندیدہ بنایا اے معبود 
کُنِ الطَّالِبَ لَہا مِمَّنْ ظَلَمَہا وَاسْتَخَفَّ بِحَقِّہا وَکُنِ الثَّائِرَ اَللّٰھُمَّ بِدَمِ ٲَوْلادِہا۔ 
جنہوں نے ان پر ظلم ڈھایا ان سے بدلہ لے اور انکے حق کی پرواہ نہ کی ان سے بدلہ لے اور اے معبود انکی اولاد کے خون کا انتقام لے 
اَللّٰھُمَّ وَکَما جَعَلْتَہا ٲُمَّ ٲَئِمَّۃِ الْھُدیٰ وَحَلِیلَۃَ صاحِبِ الِلَّوائِ وَالْکَرِیمَۃَ عِنْدَ 
اور اے معبود جیسا کہ تو نے انکوبنایا ہدایت والے اماموں کی ماں پیغمبر(ص) کے علمبردار کی زوجہ محترمہ اور عالم بالاعرش و کرسی کے مقام میں 
الْمَلاَ الْاََعْلی فَصَلِّ عَلَیْہا وَعَلَی ٲُمِّہا صَلاۃً تُکْرِمُ بِہا وَجْہَ مُحَمَّدٍ وَتُقِرُّ بِہا ٲَعْیُنَ 
عزت والی قرار دیا پس ان پر اور انکی والدہ﴿س﴾ پر رحمت فرما جس سے تیرے نبی محمد(ص)کا چہرہ مبارک چمک اٹھے اور ان بی بی﴿س﴾ 
ذُرِّیَّتِہا وَٲَبْلِغْھُمْ عَنِّی فِی ہذِھِ السَّاعَۃِ ٲَفْضَلَ التَّحِیَّۃِ وَالسَّلامِ۔
کی اولاد کی آنکھیں ٹھنڈی ہوں اور پہنچا ان سب کو اس وقت میرا بہترین درود اور آداب و سلام۔