دوسر ی زیا رت برا ئے امام زاد گا ن

اَلسَّلَامُ عَلَی جَدِّکَ الْمُصْطَفَی اَلسَّلَامُ عَلَی ٲَبِیکَ الْمُرْتَضَی الرِّضا اَلسَّلَامُ عَلَی
سلام ہو آپ کے نانا مصطفی (ص)پر سلام ہو آپ کے بابا مرتضی (ع)پر جو پسندیدہ ہیں سلام ہو 
السَّیِّدَیْنِ الْحَسَنِ وَالْحُسَیْنِ اَلسَّلَامُ عَلَی خَدِیجَۃَ ٲُمِّ سَیِّدَۃِ نِسائِ الْعالَمِینَ اَلسَّلَامُ عَلَی
دونوں سرداروں حسن(ع) اور حسین (ع)پر سلام ہو بی بی خدیجہ﴿س﴾ جو سردار جنان عالم کی والدہ ہیں سلام ہو 
فاطِمَۃَ ٲُمِّ الْاََئِمَّۃِ الطَّاھِرِینَ اَلسَّلَامُ عَلَی النُّفُوسِ الْفاخِرَۃِ بُحُورِ الْعُلُومِ الزَّاخِرَۃِ شُفَعائِی 
فاطمہ زہرا﴿س﴾ پر جو پاک ائمہ(ع) کی ماں ہیںسلام ہو صاحب فخر اشخاص پر جو علوم کے چھلکتے سمندر ہیں جو آخرت میں
فِی الْاَخِرَۃِ وَٲَوْلِیائِی عِنْدَ عَوْدِ الرُّوْحِ إلَی الْعِظامِ النَّاخِرَۃِ ٲَئِمَّۃِ الْخَلْقِ وَوُلاۃِ الْحَقِّ اَلسَّلَامُ 
میرے سفارشی اور بوسیدہ ہڈیوں میں روح کی واپسی کے وقت میرے مدد گار ہیں وہ لوگوں کے امام(ع) اور حق کے ولی(ع) ہیں آپ پر 
عَلیْکَ ٲَیُّھَا الشَّخْصُ الشَّرِیفُ الطَّاھِرُ الْکَرِیمُ ٲَشْھَدُ ٲَنْ لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ وَٲَنَّ مُحَمَّداً 
سلام ہو اے وہ جو بزرگ شخصیت پاک ہیں عزت والے ہیں میں گواہ ہوں کہ اللہ کے سوائ کوئی معبود نہیں اور یہ کہ محمد (ص)
عَبْدُھُ وَمُصْطَفاھُ وَٲَنَّ عَلِیّاً وَلِیُّہُ وَمُجْتَباھُ وَٲَنَّ الْاِمامَۃَ فِی وُلْدِھِ إلی یَوْمِ الدِّینِ نَعْلَمُ
اس کے برگزیدہ بندے ہیں نیز علی(ع) اس کے ولی(ع) اور پسندیدہ ہیں یقینا تا قیامت امامت ان کی اولاد میں رہے گی ہم یہ با ت 
ذلِکَ عِلْمَ الْیَقِینِ وَنَحْنُ لِذَلِکَ مُعْتَقِدُونَ وَفِی نَصْرِھِمْ مُجْتَھِدُونَ۔
یقینی طو ر پر جانتے ہیں ہم اس بات پر یقین رکھتے ہیں اور ان کی مدد کے لیے کو شا ں ہیں ۔