سورہ فاتحہ کی تمام آیات آیۃ الکرسی ھم فیہا خالدون تک ، نیز آیت شہادت اور آیت ملک

آیت شہادت
شَھِدَ اﷲُ ٲَنَّہُ لاَ إلہَ إلاَّ ھُوَ وَالْمَلائِکَۃُ وَٲُولُوا الْعِلْمِ قَائِماً بِالْقِسْطِ لا إلہَ إلاَّ ھُوَ الْعَزِیزُ
خدا نے گواہی دی کہ نہیں کوئی معبود مگر وہ ہے نیز ملائکہ اور صاحبان علم نے گواہی دی کہ وہ عدل قائم کیے ہوئے ہے اس کے سوا کوئی معبود نہیں 
الْحَکِیمُ إنَّ الدِّینَ عِنْدَ اﷲِ الْاِسْلامُ وَمَا اخْتَلَفَ الَّذِینَ ٲُوتُوا الْکِتَابَ إلاَّ مِنْ بَعْدِ مَا
وہ غالب و حکیم ہے یقیناً اﷲ کے نزدیک دین فقط اسلام ہی ہے اہل کتاب نے اختلاف نہیں کیا مگر اس کے بعد جب ان کے پاس علم آگیا انہوں 
جائَھُمُ الْعِلْمُ بَغْیاً بَیْنَھُمْ وَمَنْ یَکْفُرْ بِآیاتِ اﷲِ فَ إنَّ اﷲَ سَرِیعُ الْحِسَاب 
نے باہم اختلاف و نزاع کھڑا کیا اور جو شخص آیات الٰہی کا انکار کرے تو یقیناً اﷲ جلد حساب لینے والا ہے . 
﴿آیت ملک﴾
قُلِ اَللّٰھُمَّ مالِکَ الْمُلْکِ تُؤْتِی الْمُلْکَ مَنْ تَشَائُ وَ تَنْزِعُ الْمُلْکَ مِمَّنْ تَشَائُ وَتُعِزُّ 
کہو اے اﷲ ! اے حکومت کے مالک تو جسے چاہے حکومت دے اور جس سے چاہے حکومت واپس لے لے تو جسے چاہے عزت 
مَنْ تَشَائُ َوَتُذِلُّ مَنْ تَشَائُ بِیَدِکَ الْخَیْرُ إنَّکَ عَلَی کُلِّ شَیْئٍ قَدِیرٌ تُولِجُ اللَّیْلَ فِی
دے اور جسے چاہے ذلت دے بھلائی تیرے ہاتھ میں ہے یقیناً تو ہر چیز پرقدرت رکھتا ہے تورات کو دن 
النَّہارِ وَتُولِجُ النَّہارَ فِی اللَّیْلِ وَتُخْرِجُ الْحَیَّ مِنَ الْمَیِّتِ و َتُخْرِجُ الْمیِّتَ مِنَ الْحَیِّ وَ 
میںداخل کرتا ہے اور دن کو رات میںداخل کرتا ہے تو مردہ میں سے زندہ کو نکالتا ہے اور زندہ میں سے مردہ کو نکالتا ہے
تَرْزُقُ مَنْ تَشَآئُ بِغَےْرِ حِسَابٍ
اور جسے چاہے بغیر حساب کے روزی دیتا ہے ۔