پہلا مقام زیارات جامعہ

اس فصل میں زیارت جامعہ اور زیارت کے بعد پڑھی جانے والی دعا اور چہار دہ معصومین کیلئے صلوات کا بیان ہے یہ فصل چند مقامات پر مشتمل ہے۔

زیارت جامعہ کے بارے میں ہے کہ جسے ہر ایک امام (ع)کی زیارت کے وقت پڑھا جا سکتا ہے اور چند ایک زیارتیں ہیںان میں سے بعض کے بیان کرنے پر اکتفائ کرتے ہیں۔