تیسری دعا

امام جعفر صادق - سے مروی ہے کہ امیر المومنین علی (ع)ابن ابی طالب + جب زوال سے فارغ ہوجاتے تو کہا کرتے:
اَللّٰھُمَّ إنِّی ٲَتَقَرَّبُ إلَیْکَ
اے معبودمیں تیرا قرب چاہتا ہوں 
بِجُودِکَ وَکَرَمِکَ 
تیریعطا و بخشش کے ذریعے 
وَٲَتَقَرَّبُ إلَیْکَ بِمُحَمَّدٍ
تیرا قرب چاہتا ہوں تیرے 
عَبْدِکَ وَرَسُولِکَ
بندے اور رسول محمد(ص) کے ذریعے سے
وَٲَتَقَرَّبُ إلَیْکَ 
اور تیرا قرب چاہتا ہوں
بِمَلائِکَتِکَ الْمُقَرَّبِینَ
تیرے مقرب فرشتوں سے
وَٲَنْبِیَائِکَ الْمُرْسَلِینَ
اور تیرے بھیجے ہوئے نبییوں (ع)سے 
وَبِکَ اَللّٰھُمَّ ٲَنْتَ الْغَنِیُّ
اور تیرے ذریعے سے اے معبود تو 
وَبِی عَنِّیَ الْفاقَۃُ إلَیْکَ 
مجھ سے بے نیازہے اور میں تیرا محتاج ہوں
ٲَنْتَ الْغَنِیُّ وَٲَنَا الْفَقِیرُ
تو صاحب مال اور میں تجھ سے مانگنے والا ہوں 
إلَیْکَ ٲَقَلْتَنِی عَثْرَتِی
تونے میری خطائوں سے در گزر کی 
وَسَتَرْتَ عَلَیَّ ذُنُوبِی
اورمیرے گناہوں کو ڈھانپا
فَاقْضِ الْیَوْمَ حاجَتِی
پس آج میری حاجت پوری فرما 
وَلاَ تُعَذِّبْنِی بِقَبِیحِ مَا
تو میری جس برائی کوجانتا ہے 
تَعْلَمُ مِنِّی بَلْ عَفْوُکَ
اس کی سزا نہ دے کہ تیری 
وَجُودُکَ یَسَعُنِی۔
معافی اور عطا نے گھیراہوا ہے۔
پھر حضرت سر سجدے میں رکھتے اور کہتے:
ےَاٲَہْلَ التَّقْوَی وَیَا ٲَہْلَ 
اے بچانے والے اے بخشش دینے 
الْمَغْفِرَۃِ یَا بَرُّ یَا رَحِیمُ
والے اے نیکیوں والے اے مہربان تو
ٲَنْتَ ٲَبَرُّ بِی مِنْ ٲَبِی وَٲُمِّی
پر میرے ماں باپ پر اور ساری مخلوق 
وَمِنْ جَمِیعِ الْخَلائِقِ اقْلِبْنِی
سے بڑھ کر مہربان ہے مجھے پلٹا حاجت 
بِقَضائِ حاجَتِی مُجاباً 
بر آری کے ساتھ میری دعا قبول فرما 
دُعائِی مَرْحُوماً صَوْتِی قَد
میری آواز پر رحم کر کہ تو نے طرح طرح
کَشَفْتَ ٲَنْوَاعَ الْبَلائِ عَنِّی۔
کی بلائیں مجھ سے دور کی ہیں۔