دسویں دعا

اما م جعفر صادق - فرماتے ہیں کہ رنج و غم کو دور کر نے کے لئے غسل کرکے دو رکعت نماز ادا کر ے اور اس کے بعد یہ دعا پڑھے:
یَا فارِجَ الْہَمِّ وَیَا
اے رنج دور کرنے والے اے 
کاشِفَ الْغَمِّ یَا رَحْمنَ 
غم سے چھڑانے والے اے رحمن 
الدُّنْیَا وَالْآخِرَۃِ 
دنیا و آخرت میں بہت 
وَرَحِیمَہُما فَرِّجْ
رحم کرنے والے مہربان میرے
ہَمِّی وَاکْشِفْ غَمِّی
رنج و غم کو دور کر دے 
یَا اﷲُ الْواحِدُ الْاََحَدُ
اے اللہ جو اکیلا اوریکتا ہے 
الصَّمَدُ الَّذِی لَمْ یَلِدْ
اور بے نیا ز ہے جس نے نہ جنا
وَلَمْ یُولَدْ وَلَمْ یَکُنْ
اور نہ وہ جنا گیا اور نہ کوئی 
لَہُ کُفُواً ٲَحَدٌ
اس کا ہم پلہ ہے 
اعْصِمْنِی وَطَہِّرْنِی
تومجھے پاک کر دے اور میری 
اَذْہَبْ بِبَلِیَّتِی۔
مصیبت دور کر دے ۔
اس کے بعد آیت الکر سی اور سورہ فلق اور سورہ والناس پڑھیں ۔