صبح و شام کی دعا

فلاح السائل میں امام جعفر صادق - سے روایت ہے کہ فرمایا: تمہیں ہر صبح و شام یہ دعا تین مرتبہ پڑھنے سے کس نے روکا ہے ۔
اَللّٰھُمَّ مُقَلِّبَ الْقُلُوبِ
اے معبود! اے دلوں اور 
وَالْاَبْصَارِ ثَبِّتْ قَلْبِی
نگاہوں کو بدلنے والے میرے دل 
عَلَی دِینِکَ وَلاَ تُزِغْ 
کو اپنے دین پر جمادے. جب 
قَلْبِی بَعْدَ إذْ ھَدَیْتَنِی
ہدایت وہی ہے تو میرے دل 
وَھَبْ لِی مِنْ لَدُنْکَ
کو ٹیڑھا نہ ہونے دے مجھ کو اپنی 
رَحْمَۃ إنَّکَ ٲَنْتَ 
طرف سے رحمت عطا فرماکہ بے 
الْوَہَّابُ وَٲَجِرْنِی مِنَ 
شک تو بہت عطا کرنے والاہے
النَّارِ بِرَحْمَتِکَ اَللّٰھُمَّ 
اور بواسطہ اپنی رحمت کے
امْدُدْ لِی فِی عُمْرِی 
مجھے بچاے رکھ اے معبود! میری عمر 
وَٲَوْسِعْ عَلَیَّ فِی رِزْقِی 
میںاضافہ فرما میرے رزق میں 
وَانْشُرْ عَلَیَّ مِنْ
وسعت پیدا کر اور مجھے اپنی رحمت 
رَحْمَتِکَ وَ إنْ کُنْتُ
کے سائے میں لے لے اگر میں 
عِنْدَکَ فِی ٲُمِّ الْکِتاب 
تیرے نزدیک لوح محفوظ میں 
شَقِیّاً فَاجْعَلْنِی سَعِیداً
بدبخت ہوں تو مجھے خوش بخت 
فَ إنَّکَ تَمْحُو مَا تَشائُ
بنادے کیونکہ تو جو چاہیمٹاتا اور جو 
وَتُثْبِتُ وَعِنْدَکَ ٲُمُّ 
چاہے لکھتا ہے اور لوح محفوظ 
الْکِتابِ۔
تیرے قبضے میں ہے۔