طلو آفتاب اور غروب آفتا ب کی دعا

بہت سی معتبر روایات میں امام جعفر صادق - سے منقول ہے کہ آفتاب کے طلوع و غروب ہونے سے پہلے دس مرتبہ کہا کرو:
ٲَعُوذُ بِاﷲِ السَّمِیع
میں سننے جاننے والے اﷲ کی پناہ لیتا 
الْعَلِیمِ مِنْ ھَمَزَاتِ
ہوں شیطانوں کے وسوسوں سے اور
الشَّیَاطِینِ وَٲَعُوذُ بِاﷲِ
اﷲ کی پناہ لیتا ہوں کہ
ٲَنْ یَحْضُرُونِ إنَّ اﷲَ 
وہ میرے قریب آئیں بے شک 
ھُوالسَّمِیعُ الْعَلِیمُ۔
اﷲ سننے جاننے والا ہے 
بعض روایات میں یوں مذکور ہے :
وَٲَعُوذُ بِکَ رَبِّ ٲنْ
یا رب میں تیری پناہ لیتا ہوں کہ وہ 
یَحْضُرُون 
میرے قریب آئیں 
جب کہ دیگر روایات میں یوں آیا ہے :
ٲسْتَعِیذُ بِاﷲِ السَّمِیعِ 
میں پناہ لیتا ہوں سننے جاننے والے 
الْعَلِیمِ مِنَ الشَّیْطَانِ 
اﷲ کی راندے ہوئے شیطان سے 
الرَّجِیمِ وَٲَعُوذُ بِاﷲِ 
اور پناہ لیتا ہوں اﷲ کی کہ وہ
ٲنْ یَحْضُرُونِتا اخر دعا 
میرے قریب آئیں .