چیرنے پھاڑنے والے جانور کو دیکھتے وقت کی دعا

حضرت امیرلمو منین علی ابن ابی طا لب+ سے ر و ا یت ہے کہ فر ما یا جب کسی چیر نے پھا ڑ نے و ا لے جا نو ر مثلا شیر چیتے ا ور بھیڑئیے کو دیکھو تو یہ پڑھو:
ٲَعُوذُ بِرَبِّ دانْیالَ
پناہ لیتا ہوں دانیال کے رب 
وَالْجُبِّ مِنْ کُلِّ ٲَسَدٍ
اورکنویںکے رب کی ہر چیر نے 
مُسْتَٲْسِد۔
پھاڑنے والے شیر سے ۔
امام جعفرصادق - فرماتے ہیں کہ جب کسی درندے کو دیکھوتو اس کے منہ پر آیت الکرسی اوریہ دعا پڑھ کرپھونکو:
عَزَمْتُ عَلَیْکَ
میں نے تجھے باندھ دیا
بِعَزِیمَۃِ اﷲِ
خدا کے ارادے سے 
وَعَزِیمَۃِ مُحَمَّدٍ
محمد صلی اﷲ علیہ 
صَلَّی اﷲُ عَلَیْہِ وَآلِہِ 
وآلہ وسلم کے ارادے سے 
وَعَزِیمَۃِ سُلَیَْمانَ 
اورسیلمان بن داود 
بْنِ داوُدَ وَعَزِیمَۃِ
کے ارادے سے 
ٲَمِیرِ الْمُؤْمِنِینَ عَلِیِّ 
مومنوںکے امیر علی 
بْنِ ٲَبِی طالِبٍ عَلَیْہِ
ابن ابی طالب + 
اَلسَّلَامُ، وَالْاََئِمَّۃِ 
اور ان کے بعد ہونے والے
الطَّاہِرِینَ عَلَیْہِمُ 
آئمہ طاہرین کے 
اَلسَّلَامُ مِنْ بَعْدِہِ۔
ارادے کے ساتھ ۔
پس وہ درندہ واپس چلا جائے گا۔