بدن پر نکلنے والے چھالے دور کرنے کی دعا

بدن پر نکلنے والے چھالے دور کرنے کی دعا امام جعفر صادق - سے روایت ہے کہ بدن پر چھالا دیکھے تو اس کے چاروں طرف انگشت شہادت کو پھراتے ہوئے ،سات مرتبہ یہ کہے:
لاَ إلہَ إلاَّ اﷲُ الْحَلِیمُ 
نہیں ہے معبود مگر اﷲ جو بردبار فیض 
الْکَرِیمُ۔
رساں ہے۔
ساتویں چکر پر انگلی چھالے پر رکھ کر اسے دبائے۔