بچھو سے بچنے کا تعویذ

روایت ہوئی ہے کہ ستارہ ’’سہیٰ ‘‘ جو نبات النعش کے درمیانی ستارے کے ساتھ ہوتا ہے اس کی طرف خوب غور سے دیکھے اور تین مرتبہ یہ دعا پڑھے: 
اللَّھُمَّ رَبَّ ٲَسْلَمَ
اے معبود اے بہت سلامتی والے 
صَلِّ عَلَی مُحَمَّدٍ وَآلِ 
رب رحمت فرما سرکار محمد اور آل(ع) محمد 
مُحَمَّدٍ وَعَجِّلْ فَرَجَہُمْ
پر ان کی کشائش میں جلدی کر اور 
وَسَلِّمْنا مِنْ شَرِّ کُلِّ 
ہمیں ہر تکلیف دینے والے کے شر 
ذِی شَرٍّ۔
سے بچا۔
نیز روایت ہوئی ہے کہ مذکورہ ستارے پر نظر ڈالے اور تین مرتبہ کہے:
اللَّھُمَّ رَبَّ ہُودِ بْنِ 
اے معبود اے ہود(ع) بن آسیہ کے پر 
ٲُسَیَّۃَ آمِنِّی شَرَّ کُلِّ 
وردگار مجھے امان میں رکھ ہر بچھو اور 
عَقْرَبٍ وَحَیَّۃٍ۔
سانپ کے شر سے۔
پس جس رات بھی یہ عمل کرے گا اس میں سانپ بچھو کو ڈسنے سے محفوظ رہے گا ۔