تعویذ پیغمبرۖ حسنین کیلئے

روایت ہے کہ رسول اکرم نے جناب حسنین+ کو ان کلمات پر مشتمل تعو یذ پہنا یا:
ٲُعِیذُکُما بِکَلِماتِ
میں نے تم دو نوں کے کا مل کلمات 
اﷲِ التَّامَّۃِ وَٲَسْمَائِہِ
کی پنا ہ میں اور اس کے سبھی بہترین 
الْحُسْنَیٰ کُلِّہا عامَّۃً
نا موں کی پناہمیں دیا عمو ما ہر ڈ سنے 
مِنْ شَرِّ السَّامَّۃِ وَالْہامَّۃِ
وا لے اور کاٹ کھانے وا لے سے 
وَمِنْ شَرِّ کُلِّ عَیْنٍ 
بر ی نظر ڈ النے وا لی ہرآنکھ کے شر 
لامَّۃٍ، وَمِنْ شَرِّ 
سے اور حسد کر نے وا لے کے 
حاسِدٍ إذا حَسَدَ۔
شر سے جب وہ حسد کرے۔
آنحضرت(ص) نے یہ بھی فر ما یا کہ حضرت ابرا ہیم(ع) نے اپنے فر زندان اسماعیل (ع)اور اسحاق (ع)کو اسی طرح سے خدا کی پنا ہ میں دیا تھا ۔