جانوروں کی نظر بد سے بچائو

جانوروں کو نظر بد سے بچانے کا یہ تعویذ حضرت امیر المومنین علی ابن ابی طالب + سے مروی ہے۔
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمنِ
خدا کے نام سے جو بڑا رحم والا مہر 
الرَّحِیمِ بِسْمِ اﷲ العظیم
بان ہے خدا بزرگ کے نام سے تند 
عَبَسَ عَابِسٍ وَشَہَابَ 
رو کی تندروئی جلتے ہوئے انگارے 
قَابِسٍ وَحَجَرَ یَابِسٍ 
اور خشک پتھر پر دے ماری ہے میں 
رَدَدْتُ عَیْنَ الْعَایِنِ 
نظر لگانے والے کی آنکھ اس کے سر 
عَلَیْہِ مِنْ رَٲسِہِ إلٰی 
سے اس کے پائو ں تک پکڑ لیں اس 
قَدَمَیْہِ، ٲَخْذَ عَیْناہُ 
کی دونوں آنکھیں جس نے ان کو 
قَابِضٌ بِکِلاَہُ وَعَلٰی 
پکڑ لیا ان کو پلٹا دیا اس کے ہمساے 
جَارِہٰ وٲَقَارِبِہٰ جَلْدُہُ 
اور عزیزوں پر اس کی کمزورجلد اور 
دَقِیْْقٌ، وَدَمُہُ رَقِیِقٌ
پتلے خون پر اور بدی کے دروازے 
وَبَابُ الْمَکْرُوْہِ تَلِیْقٌ
پر جو اس کے لئے ہے پس نظر اٹھا 
فَارْجِعِ الْبَصَرَ ہَلْ 
کے دیکھ کیا تجھے کوئی شگاف نظر آتا 
تَریٰ مِنْ فُطُورٍ، ثُمَّ 
ہے پھر باربار نظر اٹھا کر اوپر کو دیکھتا 
ارْجِعِ الْبَصَرَ کَرَّتَیْنِ 
رہ لیکن تیری نگاہیں بری طرح سے 
یَنْقَلِبْ إلَیْکَ الْبَصَرُ 
تھکی ہاری ہوئی تیری طرف پلٹ 
خاسِئاً وَہُوحَسِیر
آئیں گی ۔