جماع نہ کر سکنے والے کا تعویذ

ایسے باندھے ہوئے شخص کوکھولنے کیلئے کسی کاغذ پر سورہ فتح کی پہلی دو آیات یعنی اِنَّا فتَحْنَا سے مُسْتَقِےْمًا تک اور، سورہ اذاجائ نصر اﷲ اور ذیل کی آیات لکھے:
وَمِنْ آیَاتِہِ ٲَنْ جَعَلَ
اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے 
لَکُمْ مِنْ ٲَنْفُسِکُمْ
کہ اس نے تمہاری جنس سے 
ٲَزْوَاجاً لِتَسْکُنُوا إلَیْھَا 
تمہاری بیویاں بنائیں کہ ان سے 
وَجَعَلَ بَیْنَکُمْ مَوَدَّۃً
سکون حاصل کرو اور تمہارے 
وَرَحْمَۃً إنَّ فِی ذلِک
درمیان پیارو محبت پیدا کیا یقینا اس
لاََیَاتٍ لِقَوْمٍ َتتَفَکَّرُونَ ثُمَّ 
میں صاحبان عقل کے لئے نشانیاں 
ادْخُلُوا عَلَیْھِمُ الْبَابَ 
ہیں پھر تم اس دروازے سے داخل 
فَ إذَا دَخَلْتُمُوھُ فَ إنَّکُمْ 
ہونا تو جب اس میں سے دا خل ہو 
غَالِبُونَ فَفَتَحْنا ٲَبْوَابَ 
گے تو غالب آجائو گے پس ہم نے 
السَّمَائِ بِمَائٍ مُنْھَمِرْ
آسمان کے دروازے کھول دئیے 
وَفَجَّرْنَاالْاَرْضَ عُیُوناً 
زور کی بارش سے اور زمین پر چشمے 
فَالْتَقَی الْمَائُ عَلَی ٲَمْرٍ 
جاری کیے ہیں تو پانی مقررہ حکم کے 
قَدْ قُدِرَ رَبِّ اشْرَحْ لِی
مطابق باہم مل گیا میرا رب میرا 
صَدْرِی وَیَسِّرْ لِی 
سینہ کشادہ کر دے میرا معاملہ 
ٲَمْرِی وَاحْلُلْ عُقْدَۃً 
آسان بنا دے میری زبان کی
مِنْ لِسَانِی یَفْقَھُوا قَوْلِی
گرہیں کھول دے کہ وہ میری بات 
وَتَرَکْنا بَعْضَھُمْ یَوْمَیِذٍ 
کوسمجھیں اس دن ہم ان کو ان کے 
یَمُوجُ فِی بَعْضٍ
حال پر چھوڑ دیں گے کہ باہم گڈ مڈ 
وَنُفِخَ فِی الصُّورِ
ہوں اور صور پھو نکا جائے گا تو ہم 
فَجَمَعْناھُمْ جَمْعاً
سبھی کو اکٹھا کریں گے اس طرح 
کذٰلک حَلَلْتُ فُلَانْ بِن ْفُلاَن
میں نے فلاں بن فلاں کو بنت 
عَنْ بِنْتِ فُلَانَۃ
فلاں کے لئے کھول دیا ہے یقینا 
لَقَدْ جَائَکُمْ رَسُولٌ مِنْ 
تمہارے پاس رسول(ص) آچکے ہیں جو 
ٲَنْفُسِکُمْ عَزِیزٌ عَلَیْہِ مَا 
تم میں سے ہے اس پر شاق ہے کہ 
عَنِتُّمْ حَرِیصٌ عَلَیْکُمْ 
تم تکلیف اٹھائو وہ تمہاری بھلائی 
بِالْمُؤمِنِینَ رَؤُوفٌ
چاہتا ہے مومنوں کے لئے شفیق اور 
رَحِیمٌ فَ إنْ تَوَلَّوْا فَقُلْ
مہر بان ہے اگر وہ منہ موڑیں تو کہو 
حَسْبِیَ اﷲُ لاَ إلہَ إلا ھُوَا
مجھے اللہ کافی ہے جس کے سوا کوئی َّ 
عَلَیْہِ تَوَکَّلْتُ وَھُوَ رَبُّ
معبود نہیں مجھے اسی پر بھروسہ ہے اور 
الْعَرْشِ الْعَظِیمِ۔
وہ عرش عظیم کا مالک ہے ۔
پس یہ تعویذ اپنے پاس رکھے اور اپنی خواب گاہ کے اوپر لٹکائے فلاں بن فلاں کی جگہ مرد کا اور اس کے باپ کا نام لے اور بنت فلاں کی جگہ عورت کا اور اس کی ماں کا نام لے نیز طب الائمہ میں بھی حضرت امام موسیٰ کاظم - سے ایک دعا نقل ہوئی ہے جو آپ(ع) نے اسحاق صحاف کو تعلیم فرمائی تھی وہ دعا بہت طویل ہے لہذا ہم نے یہاں نقل نہیں کی ہے ۔